M.Irfan
banner
myirfan777.bsky.social
M.Irfan
@myirfan777.bsky.social
life is not so easy. it is a combination of sorrows and happinesses. Sometimes it is painful for us and sometimes it is joyful for us.
شعور کا پہلا درجہ
خاموش رہنے کی عادت اپنانا
شعور کا دوسـرا درجہ
بدتمیزی پر جواب نا دینا
اور شعور کے تیسرے درجہ
بداخلاقی کا جواب اخلاق سے دینا ہوتا ہے
جو لوگ آپ کو تکلیف دیتے ہیں
سمجھیئے کہ ان کی مثال تنگ جوتے کی مانند ہے جو آپ کے سائز کے نہیں ہیں
خوش رہیں
خوشیاں بانٹیں کہ زندگی بہت خوبصورت ہے
December 8, 2024 at 5:40 AM
شعور آپ کو تکلیف میں ڈال دیتا ہے۔ اور یہ وہ تکلیف ہے جو عوام کی سمجھ سے بھی بالاتر ہے۔ جس تکلیف میں آپ اکیلے ہوتے ہیں۔
شعور دینا بغاوت نہیں، نظریہ سمجھانا اُکسانا نہیں، حقائق بتانا جرم نہیں، حق کا راستہ دکھانا سازش نہیں، خوف ختم کرنا غداری نہیں....
November 28, 2024 at 9:49 AM
ایک مشہور مقولہ ہے کہ بہادر مارے جاتے ہیں، ذہین پاگل ہو جاتے ہیں اور دنیا مطمئن بےوقوفوں سے بھری رہتی ہے۔ انگریز بالکل ٹھیک کہتے ہیں کہ جہالت بڑی نعمت ہے۔
November 28, 2024 at 9:48 AM
*🚨نائس ائیڈیا ہے دھرنے میں یہی کنٹینر ہمارے کام اۓ گے ۔۔۔🔥😆☺️*
November 26, 2024 at 1:40 PM
صاحبِ اقتدار۔۔!!
نوچیں مت، آرام سے کھائیں
ہم مُردہ لوگ ہیں
کہیں بھاگے تو نہیں جا رہے۔۔۔۔!!
November 25, 2024 at 3:32 PM
ذمہ داری کا دوسرا نام "مرد" ہے
بہت سی ضرورتوں اور ذمہ داریوں کے بوجھ تلے ان کے کئ خواب بس خواب ہی رہ جاتے ہیں
November 25, 2024 at 3:27 PM
کارلسباد کیورنز نیشنل پارک نیو میکسیکو، امریکہ۔ یہ ایک مشہور پارک ہے جو اپنی بڑی زیر زمین غاروں کے لیے جانا جاتا ہے۔ یہاں سیاح قدرتی غاریں دیکھنے، چٹانوں کی خوبصورت تشکیل کا مشاہدہ کرنے اور بیٹ کی کالونیوں کو دیکھنے آتے ہیں۔ یہ پارک غاروں کے شائقین کے لیے ایک خاص مقام ہے۔
November 25, 2024 at 3:20 PM
Reposted by M.Irfan
‏26 نمبر پر آخری لڑائی شروع اسکے بعد ڈی چوک
November 25, 2024 at 1:44 PM
دعاءِ حضرت آدم علیہ السلام

رَبَّنَا ظَلَمْنَا أَنفُسَنَا وَإِن لَّمْ تَغْفِرْ لَنَا وَتَرْحَمْنَا لَنَكُونَنَّ مِنَ الْخَاسِرِينَ
ترجمہ: "اے ہمارے رب! ہم نے اپنی جانوں پر ظلم کیا، اور اگر تو ہمیں معاف نہ کرے اور ہم پر رحم نہ کرے تو ہم خسارہ اٹھانے والوں میں سے ہوجائیں گے۔"
(سورة الاعراف، 7:23)
November 25, 2024 at 3:15 PM
تعلیم کا پہلا اصول یہ ہے کہ اپنی آواز مدھم رکھیں اور اپنے الفاظ میں احترام پیدا کریں!!
November 25, 2024 at 3:08 PM
November 25, 2024 at 1:41 PM
November 25, 2024 at 1:30 PM
دریائے سندھ سے عوام تیراکی کرکے دریا عبور کر رہے ہیں۔ اور عوام کا جم غفیر اسلام آباد کی طرف رواں دواں ۔۔
November 25, 2024 at 10:54 AM
November 25, 2024 at 4:10 AM
Reposted by M.Irfan
‏کالاباغ میانوالی : پولیس کی بدترین شیلنگ کے مناظر
November 24, 2024 at 7:29 PM
Reposted by M.Irfan
اٹھو کہ یقیں ہے باقی ابھی
یہ وقت گزر نہ جائے کہیں،
امیدِ سحر کی بات سنو ،
راہ میں رک نہ جانا کہیں
اٹھو کہ قفل ہیں کھلنے ابھی
یہ وقت گزر نہ جائے کہیں

۲۴ نومبر— اپنے حقوق کے حصول کا دن ✊
November 24, 2024 at 9:41 AM
Reposted by M.Irfan
‏بشریٰ بی بی کی کنٹینرز پر آمد، وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور ہمراہ تھے- ورکرز کا حوصلہ بڑھایا!
November 24, 2024 at 7:25 PM
Reposted by M.Irfan
Always stay blessed
November 24, 2024 at 6:23 PM