MWM Pakistan
banner
mwmofficial.bsky.social
MWM Pakistan
@mwmofficial.bsky.social
Senator Allama Raja Nasir Abbas Jafri Head of Majlis Wahdat-e-Muslimeen (MWMP)
اپ کو معلوم ہونا چاہیے کہ پاکستان کے مختلف ایریاز کے اندر داعش کو باقاعدہ منظم کیا جا رہا ہے
انڈین خود کہتے ہیں کہ ہم نے 20 بندے پاکستانی شہید کیے قتل کیے ہیں کوئی نہیں بولا ہے انڈیا کا پاکستان میں اثرورسوخ بہت بڑھ رہا ہے
شرم کا مقام ہے کہ ارباب اختیار میں سے کوئی اس پر بولنے کو تیار نہیں
November 30, 2024 at 1:59 PM
بے گناہ شیعہ مقتول اور بے گناہ سنی مقتول میرا بھائی ہے ،دہشت گرد قاتل انہی کے بندے ہیں، ایک دن چھٹی دی جاتی ہے آپ کانوے پر حملہ کرو پھر چھٹی دی جاتی ہے کہ جوابی حملہ کرکے ہلاک کرو کون سی ریاست اپنے وطن کے بیٹوں کو آپس میں لڑاتی ہے نفرتیں پھیلاتی ہے خدا گواہ ہے ان سے وطن کی نجات ضروری ہے
November 30, 2024 at 1:50 PM
ویسے ہمارا قصور کیا صرف یہ ہے کہ ہم انصاف مانگتے ہیں؟

‏میں جانتا ہوں کہ دشمن بھی کم نہیں لیکن
‏ہماری طرح ہتھیلی پہ جان تھوڑی ہے؟
‏ہمارے منہ سے جو نکلے وہی صداقت ہے
‏ہمارے منہ میں تمہاری زبان تھوڑی ہے؟
‏جو آج صاحبِ مسند ہیں، کل نہیں ہوں گے
‏کرائے دار ہیں، ذاتی مکان تھوڑی ہے؟
November 30, 2024 at 1:25 PM
November 30, 2024 at 5:59 AM
November 29, 2024 at 7:25 PM
🛑 اسلام آباد سے براہ راست : پریس کانفرنس
🛑 اسلام آباد سے براہ راست : پریس کانفرنس
موجودہ ملکی صورتحال پر چیئرمین مجلس وحدت مسلمین علامہ راجہ ناصر عباس جعفری پریس کانفرنسکر رہے ہیں*

www.facebook.com/AllamaRajaNa...
www.facebook.com
November 29, 2024 at 5:43 PM
خدا کا فرمان ہے
“وہ چال چلتے ہیں، اللّہ بھی ان کے مقابلے میں چال چلتا ہے، اور اللّہ بہترین چال چلنے والا ہے” - القرآن الکریم

‏"پولیس نے لاشوں کا پوسٹمارٹم بھی نہیں کرنے دیا ہمارے پاس 55 افراد لائے گئے جنہیں گولیاں لگی تھیں درجنوں زخمی افراد نے کہا کہ ان کا نام رجسٹر میں نہ لکھا جائے کیونکہ پولیس انہیں گرفتار کر لے گی" پمز کے ڈاکٹر کی بی بی سی سے گفتگو
‎#اسلام_آباد_قتل_عام
‎#IslamabadMassacre
November 29, 2024 at 5:25 PM
وفاداری کا ثبوت
حجت الاسلام و المسلمین علامہ راجہ ناصر عباس جعفری
میں ڈرا نہیں میں دبا نہیں میں جُھکا نہیں میں بِکا نہیں
مگر اہلِ بزم میں کوئی بھی تو ادا شناسِ وفا نہیں …
November 29, 2024 at 5:19 PM