mutahhar.bsky.social
@mutahhar.bsky.social
‏"جنوبی پنجاب کا قافلہ ہزاروں افراد پر مشتمل ہے ہم بلکل پرامن ہیں ہمیں لیڈر صدر جنوبی پنجاب عون عباس بپی، جنرل سیکرٹری جنوبی پنجاب ملک اصغر جوئیہ اور ہمارے ساتھ تمام ایم پی ایز قافلے کے ہمراہ ہیں ہم نے ہر حال میں اسلام آباد پہنچنا ہے، میرا لیڈر عمران خان انشاءاللہ سرخرو ہوگا"۔ MNA زرتاج گل وزیر
November 26, 2024 at 2:26 PM
Reposted
یہ شہر مصطفیٰ ہے!!-
صلی اللہ علیہ والہ وسلم!!!
November 26, 2024 at 1:46 AM
Reposted


Alert 🚨🚨
بریکنگ نیوز 🚨🚨🚨

اس وقت بلیو ایریا کی تمام لائیٹس بند کر دی گئیں ہیں✋
November 26, 2024 at 2:24 PM
Reposted
خان صاحب آپ کے لوگ پہنچ گئے 🚨🚨
November 25, 2024 at 4:12 PM
Reposted
‏ایک زندہ قوم ہمیشہ اپنی آزادی کے لئے کھڑی ہوتی ہے!
🗓 24 نومبر 2024
📍 اسلام آباد
November 22, 2024 at 1:57 PM
Reposted
‏میرے پاکستانیوں۔

🗓 24 نومبر 2024
📍 اسلام آباد
November 22, 2024 at 2:03 PM
‏سعودی عرب سے میرے مثالی تعلقات ہیں، جب وزیر آباد میں مجھ پر قاتلانہ حملہ ہوا تو مجھے سب سے پہلی کال سفارت خانے کے ذریعے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی آئی،ہمارے دور میں شہزادہ محمد بن سلمان نے پاکستان کا تاریخی دورہ بھی کیا،عمران خان
November 22, 2024 at 3:18 PM
Reposted
کسی کو ملک بند کرنے کی اجازت نہیں دیں گے۔ ملک ہم خود بند کریں گے (حکومت) 😎
November 22, 2024 at 3:07 PM
Reposted
‏ڈی جی خان کے لوگ عمران خان سے بہت محبت کرتے ہیں انشاءاللہ 24 نومبر کو بھرپور انداز میں نکلیں گے۔
‏24 نومبر فائنل کال کے حوالے سے ڈیرہ غازی خان کی عوام پر جوش۔
‏زرتاج گل وزیر کی قیادت میں بھرپور موبلائزیشن جاری۔
November 22, 2024 at 9:56 AM
Reposted
Fake News Alert
سوشل میڈیا پہ 24 نومبر کے حوالے سے چلائی جانے والی فیک نیوز اور پراپیگنڈا پہ توجہ مت دیں، بانی چیئرمین عمران خان کی کال پہ تمام ممبران قومی اسمبلی صوبائی اسمبلی ورکرز عہدے داران اور ہر مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والے لوگ 24 نومبر کی فائنل کال پر توجہ دیں عون عباس بپی صدر PTI جنوبی پنجاب
November 22, 2024 at 12:19 PM
Fake News Alert
سوشل میڈیا پہ 24 نومبر کے حوالے سے چلائی جانے والی فیک نیوز اور پراپیگنڈا پہ توجہ مت دیں، بانی چیئرمین عمران خان کی کال پہ تمام ممبران قومی اسمبلی صوبائی اسمبلی ورکرز عہدے داران اور ہر مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والے لوگ 24 نومبر کی فائنل کال پر توجہ دیں عون عباس بپی صدر PTI جنوبی پنجاب
November 22, 2024 at 1:31 PM
Reposted
‏اسلام آباد ہائی کورٹ کے آرڈر کی تو روزانہ توہین ہوتی ہے آجتک کوئی ایکشن ہوا؟ موجودہ وزیر داخلہ کو دہشت کردی میں شہادتوں کی زمہ داری قبول کرتے ہوئے استعفیٰ دینا چاہیئے۔
November 22, 2024 at 11:20 AM
Reposted
‏"ہم پہلے بھی عمران خان کی کال پر اسلام آباد گئے تھے، اب پھر جائیں گے، کسی چیز کا ڈر نہیں ہے، عمران خان کے لئے جان بھی حاضر ہے" عوام 24 نومبر کے احتجاج کے لئے پُرعزم
‏🗓 24 نومبر 2024
‏📍 اسلام آباد
‏⁧‫#واپسی_ہوگی_خان_کے_سنگ‬⁩
November 22, 2024 at 6:10 AM
Reposted
ڈیجیٹل دہشتگردی پر آرمی چیف کا بیان تو ہر دوسرے دن آجاتا ہے، پاراچنار سانحہ پر کیا کوئی بیان ابھی تک آپ کی نظر سے گزرا؟
کشیدہ حالات میں کانوائے کو صرف 6 افراد کی سکیورٹی کیوں دی گئی؟ اس Failure کی ذمہ داری سکیورٹی اداروں نے تسلیم کی؟ غفلت کے مرتکب افراد کا تعین ہوا؟
November 22, 2024 at 1:27 PM
Reposted
ہم نے نہیں، جو حکم مانتے ہیں، انہوں نے خود کو غلام بنا رکھا ہے۔
November 22, 2024 at 1:24 PM
Reposted
بانی چیئرمین عمران خان کی جانب سے پارٹی قائدین کے لیے اہم ہدایات
November 18, 2024 at 7:21 AM
بانی چیئرمین عمران خان کی جانب سے پارٹی قائدین کے لیے اہم ہدایات
November 18, 2024 at 7:21 AM