mustafakhan422.bsky.social
@mustafakhan422.bsky.social
Reposted
کوئی شراب پئے یا خون پئے
جرنیلوں کی صفائیاں ہمیشہ یہی لوگ کیوں دیتے ہیں؟
November 23, 2024 at 1:54 PM
Reposted
کل 24نومبر کو صبح 11بجے ڈی۔چوک کے لیے قافلہ عمرایوب خان کے ہریپور آفس سے خان برادرزکی قیادت میں روانہ ہوگا۔۔

#نومبر24_خان_کی_کال
#FinalCall
November 23, 2024 at 2:29 PM
Reposted
باڑیاں مارکیٹ مری میں ایک طرف روڈ بند کیا ہوا ہے
اور فٹ پاتھ کو بھی اکھاڑا جا رہا ہے تاکہ کوئی گاڑی نہ گزر سکے۔
November 23, 2024 at 6:04 PM
Reposted
کنٹینرز کو پکڑ کر یہاں رکھ دیا گیا ، کنٹینرز میں کیا ہے؟
کوئی خطرناک کیمیکل تو نہیں؟ کسی نے چیک نہیں کیا، خدانخواستہ کوئی بڑا حادثہ بھی ہو سکتا ہے
اگر کسی کنٹینر میں کوئی دھماکہ خیز مواد ہوا تو کتنا نقصان ہو سکتا ہے؟
November 23, 2024 at 6:21 PM
Reposted
‏کل بروز 24 نومبر کو پنجاب بھر سے تمام قافلے اسلام آباد کا رخ کریں گے۔ ہمارا پرامن احتجاج عمران خان سمیت تمام بے گناہ سیاسی قیدیوں کی رہائی تک جاری رہے گا، حماد اظہر
November 23, 2024 at 7:41 PM
Reposted
‏آج اور کچھ ہو نہ ہو، پاکستان میں اسٹیبلشمنٹ کی غیر قانونی حاکمیت کو بڑا دھچکا ضرور لگے گا، جو ملک کے مستقبل کے لیے نا گزیر ہے
مبشر زیدی
November 23, 2024 at 10:24 PM
Reposted
یاد رکھیں عام نہیں عوام ہیں آپ کسی پر ریڈ لائن لگانے کا اختیار صرف آپ کے پاس ہے اس ملک کے مالک آپ ہیں آپ کے ٹیکس کے پیسوں پر رکھے ملازم نہیں اپنی قسمت کا فیصلہ خود کریں
November 24, 2024 at 6:24 AM
Reposted
November 23, 2024 at 5:39 PM
Reposted
صدر پی ٹی آئی جنوبی پنجاب سینیٹر عون عباس بپی اور پالیمانی لیڈر زرتاج گُل وزیر کی قیادت میں جنوبی پنجاب کا قافلہ اسلام آباد کیلئے روانہ۔
November 24, 2024 at 7:34 AM
Reposted
‏جنرل جیلانی اور ضیا کے لونڈے کے پورے ٹبر اور ان کے درباریوں کا مسئلہ یہ ہے کہ پیدائشی احمق ہیں، ’ڈرٹی آنٹی‘ مینارِ پاکستان سے کودیں یا راوی میں چھلانگ لگا کر خود سوزی کی کوشش کریں، عوام 24 نومبر کو نکلیں گے۔ ترجمان تحریک انصاف کا عظمیٰ بخاری کے بیان پر ردعمل
November 21, 2024 at 1:45 PM
تمام موٹرویز کو ٹریفک کے لیے بند کرنے کا فیصلہ۔ ذرائع
November 22, 2024 at 12:19 PM
Reposted
تمام موٹرویز بند کردی گئیں
عمران خان کا پیغام شہر شہر نگر نگر پہنچ گیا
November 22, 2024 at 12:16 PM
Reposted
‏ڈی جی خان کے لوگ عمران خان سے بہت محبت کرتے ہیں انشاءاللہ 24 نومبر کو بھرپور انداز میں نکلیں گے۔
‏24 نومبر فائنل کال کے حوالے سے ڈیرہ غازی خان کی عوام پر جوش۔
‏زرتاج گل وزیر کی قیادت میں بھرپور موبلائزیشن جاری۔
November 22, 2024 at 9:56 AM
Reposted
پاراچنار سانحہ کے خلاف اسلام باد میں مظاہرہ
November 22, 2024 at 11:21 AM
Reposted
‏اسلام آباد ہائی کورٹ کے آرڈر کی تو روزانہ توہین ہوتی ہے آجتک کوئی ایکشن ہوا؟ موجودہ وزیر داخلہ کو دہشت کردی میں شہادتوں کی زمہ داری قبول کرتے ہوئے استعفیٰ دینا چاہیئے۔
November 22, 2024 at 11:20 AM
‏اسلام آباد ہائی کورٹ کے آرڈر کی تو روزانہ توہین ہوتی ہے آجتک کوئی ایکشن ہوا؟ موجودہ وزیر داخلہ کو دہشت کردی میں شہادتوں کی زمہ داری قبول کرتے ہوئے استعفیٰ دینا چاہیئے۔
November 22, 2024 at 12:18 PM
Reposted
بشریٰ بی بی کے بیان کو توڑ مروڑ کر قوم کی توجہ ہٹانے کی ناکام کوشش نہ کی جائے۔ انھوں نے سعودی عرب کا نام نہیں لیا۔ ہماری حکومت کے خلاف تمام سازشوں میں جنرل باجوہ کا ہاتھ تھا۔
عمران خان کی اڈیالہ جیل میں گفتگو
November 22, 2024 at 12:09 PM
Reposted
پاکستان تحریک انصاف کی کرم میں فائرنگ کے واقعے کی شدید مذمت
November 22, 2024 at 2:56 AM
Reposted
‏ان چاروں ایم این ایز نے عمران خان سے وفا کے بدلے میں اپنی سیٹیں قربان کر دیں، ان کی جرات اور استقامت کو خراج تحسین!
November 22, 2024 at 5:05 AM
Reposted
‏"ہم پہلے بھی عمران خان کی کال پر اسلام آباد گئے تھے، اب پھر جائیں گے، کسی چیز کا ڈر نہیں ہے، عمران خان کے لئے جان بھی حاضر ہے" عوام 24 نومبر کے احتجاج کے لئے پُرعزم
‏🗓 24 نومبر 2024
‏📍 اسلام آباد
‏⁧‫#واپسی_ہوگی_خان_کے_سنگ‬⁩
November 22, 2024 at 6:10 AM
Reposted
‏26 ویں آئینی ترمیم مکمل نافذ ہو گئی تو کہیں سے ریلیف نہیں ملے گا،ہمارے پاس زندہ قوم کی طرح احتجاج کے علاوہ کوئی راستہ نہیں،24 نومبر کو بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کا ریکارڈ احتجاج ہوگا، عمران خان
November 21, 2024 at 1:06 PM
Reposted
اگر چاہتے ہو کہ کوئی تم سے صحت کارڈ چھین کر تمہیں معیاری علاج کی نعمت سے محروم کر کے خود اپنا علاج لندن سے نہ کروائے، تو پھر نکلنا ہوگا!
‏🗓 24 نومبر 2024
📍 اسلام آباد ‎
November 22, 2024 at 3:04 AM
Reposted
‏"ہمیں ڈیجیٹل سرحدوں کے تحفظ کی بجائے جسمانی سرحدوں کی حفاظت پر زیادہ توجہ دینے کی ضرورت ہے۔" ضرار کھوڑو
‏⁦‪#UndeclaredMartialLaw‬⁩
November 22, 2024 at 8:15 AM
Reposted
‎وہ جو اپنی قوم کے لئے کر سکتا تھا اس نے کیا۔

‎اب قوم کی باری ہے!

‎🗓 24 نومبر 2024
‎📍 اسلام آباد
November 19, 2024 at 6:51 PM
Reposted
November 18, 2024 at 4:35 AM