mustafakhan.bsky.social
@mustafakhan.bsky.social
Reposted
‏محمد بن سلمان جس طرح سعودی عرب کے چپے چپے پر نائٹ کلب، شراب خانے اور کیسینوز بنوا رہا ہے ۔ جلد ہی یہ مناظر دیکھنے کو ملیں گے کہ حج اور عمرہ سے واپسی پر لوگ اپنی صفائیاں دینے کیلئے قسمیں کھا رہے ہوں گے:

"اللہ دی قسمیں میں اوتھے صرف حج تے عمرہ ہی کیتا اے "
November 19, 2024 at 7:19 AM
Reposted
وام متحدہ کے زیر اہتمام آذر بائیجان میں COP29 موسمیاتی تبدیلی کے حوالے سے عالمی کانفرنس میں مولانا فضل الرحمن صاحب کے چھوٹے صاحبزادے مولانا اسجد محمود صاحب کی شرکت، مختلف وفود سے نشستیں وملاقاتیں
November 18, 2024 at 7:30 PM
Reposted
Join Us
November 18, 2024 at 10:49 AM