Mirza Musharraf Mughal
banner
musharrafmughal.bsky.social
Mirza Musharraf Mughal
@musharrafmughal.bsky.social
نائب صدر سپورٹس اینڈ کلچرل ونگ مسلم لیگ ن ملتان سٹی
‏یہ محبتیں ملک کیلئے قربانیاں اور شبانہ روز محنت کے بعد ہی حاصل ہوتی ہیں 🥰❤️🥰
November 27, 2024 at 12:27 PM
‏میاں نوازشریف سے بیلاروس کے صدر کی خصوصی ملاقات،بیلاروس کے صدر نے خصوصی درخواست کرکے میاں صاحب سے ملاقات کی ہے، نوازشریف کے عالمی تعلقات آج بھی ملک کے کام آرہے ہیں
November 27, 2024 at 11:23 AM