Mirza Musharraf Mughal
banner
musharrafmughal.bsky.social
Mirza Musharraf Mughal
@musharrafmughal.bsky.social
نائب صدر سپورٹس اینڈ کلچرل ونگ مسلم لیگ ن ملتان سٹی
اور پھر شلواریں ،گاڑیاں، جھنڈے،ik کی تصویریں چھوڑ کے بھاگے۔بشری بی بی فرار ھوگئی۔ گنڈا پور کارکنان کے ھاتھوں سارا دن رل گیا۔ پوری Pti کی کمٹمنٹ وڑ گئی۔ Pti کو چیک کرنا چائیے کہ بشری بی بی کہیں دو نمبر گیم تو نہیں کھیل گئی۔ چیک کرنے میں کوئی حرج نہیں
November 27, 2024 at 10:02 PM
۔ ڈی چوک کے حملے کا خطرہ بدستور رہتا۔ حکومت کو بشری بی بی کا تہ دل سے مشکور ھونا چاہئیے کہ انکی ضد پہ بانی Pti کی رضامندی کے برعکس KP سے آنے والے حملہ آور ڈی چوک پہ حملہ آور ھوئے۔
November 27, 2024 at 10:02 PM
انٹرنیٹ مشکل سے چلتی ۔ ائیر پورٹ سے اسلام آباد آنا مشکل ھوتا
November 27, 2024 at 10:02 PM