Muraad Saeed Pti
banner
muraadsaeed.bsky.social
Muraad Saeed Pti
@muraadsaeed.bsky.social
Pti Social Media Activist
سوشل میڈیا ایکٹویسٹس اور عوام کے لیے؛ جیسے آپ نے ۸ فروری کو تمام تر رکاؤٹوں اور مشکلات کے باوجود سسٹم کو شکست دیتے ہوئے اپنے اپنے انتخابی نشان ناصرف سب تک پہنچائے تھے بلکہ بڑے ٹرن آوٹ کو یقینی بنایا، آج بھی اسی طرح تحریک کی اونرشپ لینی ہے۔
November 20, 2024 at 5:33 AM
ورکر اور ایکٹویسٹس عوام تک عمران خان کا پیغام پہنچائیں پرامن احتجاج میں شامل ہونے اور اسلام آباد تک آنے کی تمام تیاری ان کے ساتھ فائنل کریں
November 20, 2024 at 5:33 AM
عمران خان کی ہدایت کے مطابق؛
۱- ہر حلقے کے ٹکٹ ہولڈر اور عہدیداران اپنے حلقوں کے قافلوں کے ساتھ اسلام آباد کا رُخ کریں گے، کسی بھی گرفتاری کی صورت میں نامزد نمائندے ان کا قافلہ لے کر آگے بڑھیں گے۔
November 20, 2024 at 5:32 AM