Muraad Saeed Pti
banner
muraadsaeed.bsky.social
Muraad Saeed Pti
@muraadsaeed.bsky.social
Pti Social Media Activist
پاکستانی قوم پرامن احتجاج کے لئے نکلے، تو انھی کے ٹیکسوں سے خریدا ہوا اسلحہ انھی کے خلاف استعمال کرکے سینکڑوں لوگوں کو شہید اور زخمی کر دیا جائے- تو پھر ان کے پاس ‎#سول_فرمانی کے علاوہ اور کونسا راستہ بچ جاتا ہے؟
جس کو اس پر اعتراض ہے وہ ہی بتا دے کہ ‎#گولی_کیوں_چلائی؟
December 6, 2024 at 2:48 AM
ایک زندہ قوم ہمیشہ اپنی آزادی کے لئے کھڑی ہوتی ہے!
🗓 24 نومبر 2024
📍 اسلام آباد
November 22, 2024 at 3:09 PM
November 22, 2024 at 1:26 AM
بانی چیئرمین عمران خان پر دباؤ ڈالنے کے لیے جھوٹے اور بے بنیاد سیاسی کیسز بنائے گے، مگر ایک بار پھر اللہ نے عمران خان کو سرخرو کیا۔
November 20, 2024 at 11:46 AM