Mumtaz Ahmed Siddiqui
mumtazasiddiqui.bsky.social
Mumtaz Ahmed Siddiqui
@mumtazasiddiqui.bsky.social
ایاک نعبد و ایاک نستعین
Hi
November 26, 2024 at 2:14 PM

وفاقی پولیس نے رینجرز کو کچلنے والے شخص کو گرفتار کر لیا، ذرائع

گرفتار شخص کی شناخت ہاشم ولد عاصم کے نام سے ہوئی، ذرائع

ہاشم ولد عاصم اسلام آباد کے علاقہ ایف ٹین کا رہائشی ہے،

کار سوار عاصم ایبٹ آباد سے اپنے گھر اسلام آباد جا رہا تھا، ذرائع

مجھے رات کے وقت فورس کے اہلکار نظر نہیں آئے، ہاشم
November 26, 2024 at 7:28 AM

اسلام آباد: دارالحکومت اسلام آباد سمیت راولپنڈی اور لاہور میں پیٹرولیم مصنوعات کی قلت کا خدشہ پیدا ہوگیا۔

پیٹرولیم مصنوعات کی قلت کے خدشے کے باعث وزارت پیٹرولیم نے چیف سیکرٹری پنجاب کو فوری اقدامات کے لیے مراسلہ بھجوا دیا۔ پنجاب حکومت اٹک آئل ریفائنری سے خام تیل کی فراہمی کے لیے فوری اقدامات کرے
November 25, 2024 at 8:16 PM
November 25, 2024 at 8:05 PM
November 25, 2024 at 7:58 PM
November 25, 2024 at 7:46 PM
November 25, 2024 at 7:43 PM
*‏🚨26 نمبر کے مقام پر پولیس چاروں طرف سے عوام کے گھیرے میں ہے،*

*اسلام آباد راولپنڈی کے شہری بھی بڑی تعداد میں 26 نمبر پر پہنچ گئے ہیں*
November 25, 2024 at 7:42 PM
November 25, 2024 at 7:40 PM
*_‏پی ٹی آئی احتجاج دوسرے روز میں داخل۔۔۔۔_*
*_وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کا قافلہ برہان انٹرچینج کے قریب پہنچ گیا_*
*_ہزارہ سے آنے والا قافلہ علی امین گنڈا پور کے قافلے سے ایک کلومیٹر پیچھے ہے_*
*_سی پیک ایم 14 سے آنے والا قافلہ فتح جنگ عبور کر رہا ہے_*
ذرائع
November 25, 2024 at 4:27 AM
Reposted by Mumtaz Ahmed Siddiqui
‏پی ٹی آئی ہزارہ اور شانگلہ کے قافلے جھاری کس کے مقام پر موجود ہے۔
November 24, 2024 at 7:28 PM
Reposted by Mumtaz Ahmed Siddiqui
میں کہیں بھاگ کر نہیں جاؤں گا “ ماڑا “ وضو کرنے جارہا ہوں اور نماز پڑھ کر واپس آجاوں گا۔۔علی امین گنڈا پور کو ورکرز نے اس اندیشے پر گھیر لیاکہیں پھر چائے کا بندوبست کرنے نہ چلے جائیں۔۔!
November 24, 2024 at 7:04 PM
Reposted by Mumtaz Ahmed Siddiqui
🔴 LIVE | Pakistan Tehreek-e-Insaf's Massive Protest | Imran Khan's Final Call | D-Chowk Islamabad 

Watch LIVE: youtube.com/live/I0Bdqi8...
YouTube
Share your videos with friends, family, and the world
youtube.com
November 24, 2024 at 10:14 AM
*مذاکرات کا وقت ختم، حکومت کے پاس عمران کی رہائی کے سوا کوئی چارہ نہیں: عارف علوی*

پشاور: سابق صدر عارف علوی کا کہنا ہے کہ عمران خان کو رہا کرنا پڑے گا اور حکومت کے پاس اس کے سوا کوئی چارہ نہیں ہے۔
November 24, 2024 at 12:14 PM
Reposted by Mumtaz Ahmed Siddiqui
سوات: قائد عمران خان کے کال پر ایم این اے سہیل سلطان ایڈووکیٹ اور ایم پی اے حمید الرحمن کے قیادت میں پی کے 7 کا عظیم الشان قافلہ اسلام آباد کے طرف روانہ۔

#FinalCall
November 24, 2024 at 10:10 AM
*_‏میں لاہور کی سڑکوں پر ہوں۔ میرا تمام متحرک گروپوں سے رابطہ ہے۔ تمام گروپوں کی طرف سے یہی پیغام ہے کہ میں 50 یا 100 کے گروپوں میں شامل نہ ہوں، بلکہ سب کے اکٹھے ہونے کا انتظار کروں۔_*

*_`سلمان اکرم راجہ`_*
November 24, 2024 at 12:12 PM
ضلع خیبر۔ ایم این اے اقبال آفریدی سر پر کفن باندھ کر قافلے کے ہمراہ باڑہُ سے اسلام آباد کی طرف روانہ ۔

ایم پی اے عبدالغنی آفریدی اور ایم پی اے و معاون خصوصی برائے مواصلات سہیل آفریدی بھی قافلے میں شامل۔
November 24, 2024 at 12:11 PM
Reposted by Mumtaz Ahmed Siddiqui
صدر تحریک انصاف جنوبی پنجاب سینیٹر عون عباس بپی اور جنرل سیکرٹری جنوبی پنجاب ملک اصغر جوئیہ کے قافلے کو روکنے کی پولیس نے ناکام کوشش کی تھی لیکن الحمداللہ جنوبی پنجاب کا قافلہ اسلام آباد کے لیئے روانہ ہوگیا ہے دوبارہ، مطالبات کی منظوری تک اسلام آباد پڑاؤ رہے گا انشاء اللہ۔
November 24, 2024 at 11:09 AM