mumtaz9867.bsky.social
@mumtaz9867.bsky.social
Reposted
‏"پاکستانی عوام خواجہ آصف کے بقول ہائبڑد نظام پہ قطعا اتفاق نہیں کرتے۔ 8 فروری 2024ء انتخابات میں عوام نے حقیقی جمہوریت پہ یقین رکھتے ہوئے تحریک انصاف کو واضح مینڈیٹ دیا۔"
شاہ محمود قریشی، اعجاز چودھری، ڈاکٹر یاسمین راشد، عمر سرفراز چیمہ اور میاں محمود الرشید کا کوٹ لکھپت جیل سے خط
June 23, 2025 at 2:20 PM
Reposted
کیا یہ بندہ واقعی غدار ھے؟
December 2, 2024 at 2:02 PM
Reposted
‏اوریا مقبول جان صاحب کو صرف چند لوگوں کی ضد نے اندر رکھا ہوا ہے جسکا کوئی مضبوط قانونی جواز بھی نہیں جبکہ جسٹس عالیہ نیلم کے زیر نگرانی ہائی کورٹ سے انصاف ملنے کی بجائے تاخیر ی حربے استعمال ہو رہے ہیں۔
November 19, 2024 at 12:19 PM
Reposted
‏یہ دیکھیں اس کتے گوبر خان کا حال ⬇️

پی ٹی آئی کی جانب سے کوئی اسپتالوں میں نہیں گیا، آپ بتا سکتے ہیں گولی کس نے چلائی؟ سوال

گولی کس نے چلائی کوئی ایشو نہیں، جس نے چلائی غلط ہوا، میں 5 مرتبہ وزیراعلیٰ سے ملا، 13 بار کور کمیٹی/ سیاسی کمیٹی کی میٹنگ کی، ....
December 2, 2024 at 1:11 PM