mujeebsheikh.bsky.social
@mujeebsheikh.bsky.social
Reposted
‏پشاور میں ہزاروں لوگوں کا وزیراعلیٰ ہاوس کی طرف مارچ
میڈیا اس احتجاج کو کوریج ھی نہیں دے رہا یہی عوام غنڈہ پور اسلام آباد حملے کے لیے لیکر نکلا ھوتا تو میڈیا نے میراتھن ٹرانسمیشن چلانی تھی
January 25, 2025 at 12:43 PM
Reposted
‏ملک ریاض نے عمران خان کو زمان پارک میں پورا گھر بُلٹ پرُوف بنا کے دیا ، اس کا ذکر ہی نہیں ہو رہا۔
January 20, 2025 at 4:13 AM
Reposted
‏‎جو سؤر کے پلے کہتے ہیں عمران خان کے اکاؤنٹ میں پیسہ نہیں آیا وہ بتائیں گے القادر ٹررسٹ کس کا ہے؟
عمران خان، ذولفی بخاری اور بشریٰ کے نام جو ٹرسٹ ہے اسکے نام جائیداد ہونااور پیسہ آنا اگر عمران خان کے اکاؤنٹ میں نہیں ہے تو کیا میرے اکاؤنٹ میں ہے؟
January 14, 2025 at 10:08 AM
Reposted
January 11, 2025 at 6:22 PM
Reposted
امریکا نے واضح کردیا, عمران خان کا فیصلہ پاکستانی عدلیہ کرے گی
wenews.pk/news/263043/
January 7, 2025 at 6:54 PM
Reposted
‏مورخ یہ بھی لکھے گا کہ وزیراعظم شہبازشریف کی اماراتی صدر ہمراہ گاڑی میں خوش گبپیوں قہقہوں کے بعد فتنہ عمرانیہ سوشل میڈیا اکاؤنٹس وہیں واپس ریورس ہوگئے تھے جہاں جناب لطیف نے وڑتے دیکھا تھا لیکن پھر اچانک ہوشیاری آئی اور وہ تصویر جاری کردی گئی اور اب وٹا کہاں سے آیا ہے تلاش جاری ہے
January 6, 2025 at 3:11 AM
Reposted
‏عمران احمد خان نیازی اس صدی کا وہ بدترین کلٹ ہے جس نے مسجد نبوی صل اللہ علیہ وسلم کے احاطہ میں اور عین گنبد خضرا کے سائے تلے شازین بگٹی کے بال نوچے اور مریم اورنگزیب کو غلیظ گالیاں دیں اور اس بدترین کلٹ کو مدمقابل سمجھتے ہوئے تصویروں کو اپلوڈ کرتے ہوئے احتیاط برتنی چاہیے
شکریہ
January 6, 2025 at 3:12 AM
Reposted
یہ وحدت المسلمین نے سندھ اور پنجاب کے مختلف حصوں میں پاڑہ چنار کے لیے دھرنہ دیا ہوا ہے
لیکِن مسئلہ تو خیبرپختونخوا صوبے میں ہے
وہاں یہ لوگ دھرنہ کیوں نہیں دیتے ؟
جبکہ یہ مسئلہ حل بھی خیبرپختونخوا حکومت نے کرنا ہے
یہ سائنس ہمیں بھی تو کوئی سمجھائے ؟
#انتشاری
#پاڑہ_چنار
January 1, 2025 at 6:38 AM
Reposted
‏یہ سیاسی حق کیسے ہوسکتا ہے کہ میرے گھر کو کوئی جلا دے اور پھر کہہ دے کہ مجھے صرف بات کرو، کسی کی جھونپڑی جلانے پر 436 کا پرچہ ہوتا ہے اور جلانے والے کو پچیس سال ضمانت نہیں ملتی انہوں نے فوج کے 29 ادارے جلائے ہیں۔
ملک احمد خان
December 28, 2024 at 8:13 PM
Reposted
ایک شخصیت کی غلطی کی قیمت قوم نے خُون سے ادا کی
آج پہلی بار DG ISPR نے واضح کیاہے کہ مُلک میں دہشت گردی خصوصاً خیبر پختون خواہ میں فوج پر حملے عمران خان کی ٹی ٹی پی کے حوالے سے ضد، ہٹ دھرمی اور خوارجیوں کو افغانستان سے کے پی میں بسانے کے غلط فیصلے کی وجہ سے ہورہے ہیں
December 27, 2024 at 10:25 AM
Reposted
‏یہ ہیں وہ تحریک طالبان کے اڈے جہاں پر کل پاکستان نے کامیاب سٹرائیک کرکے بنوں کے 16 شہدا کا بدلہ لیا۔

تحریک طالبان اور تحریک انصاف کے جعلی پراپیگینڈا کے برعکس آپ دیکھ سکتے ہیں کہ یہ اڈے شہری آبادی سے کافی دور اور الگ تھلگ ہیں۔

نشانہ صرف دہشتگرد بنے۔
December 25, 2024 at 4:04 PM
Reposted
‏پیارے یوتھیو میں آپکے جذبے کو سیلوٹ کرتا ہوں

آپ خان کیلئے صرف جان دینے کو تیار نہیں ہو 😳
بلکہ گ دینے کو بھی تیار ہو 😮
December 20, 2024 at 1:18 PM
Reposted
زندگی گزر گئی لیکن آج تک کسی پارٹی اور لیڈر کو اتنی بے شرمی سے یا امریکا المدد ، یا ٹرمپ المدد کرتے نہیں دیکھا۔
December 18, 2024 at 2:06 PM
Reposted
December 15, 2024 at 8:41 AM
Reposted
دعا کی تھی مجھ پر جھوٹا الزام لگانے پر عمران خان’ذلت کی مثال ‘ بن جائیں
wenews.pk/news/254772/
December 14, 2024 at 3:59 PM
Reposted
🤔
December 13, 2024 at 4:22 AM
Reposted
یہ ہوتا ہے جزبہ یہ ہوتا ہے اصل بائیکاٹ، 👇😂
December 10, 2024 at 2:39 PM
Reposted
تورہ درگہ ژوب بلوچستان 🇵🇰

> 🔸 15خارجی جہنم واصل ☠️🗡️

سیکیورٹی فورسز کا کامیاب انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن جسمیں فتنہ الخوارج کے پوری تشکیل جہنم واصل 🔥☠️🗡️

فائرنگ کے تبادلے کے دوران سپاہی عارف رحمان شہید.

منفی 5 درجہ حرارت اور دشوار علاقے میں اس آپریشن کے دوران سیکیورٹی فورسسز نے اہم اہداف حاصل کئے ہیں۔
December 10, 2024 at 3:05 PM
Reposted
وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کے دورہ چین کا پہلا روز"
December 9, 2024 at 8:11 AM
Reposted
‏🚨🚨 پی ٹی آئی نے KP میں صحت کارڈ پر اس طرح لوٹ مات مچائی 👇

خیبرپختونخوا میں صحت کارڈ سے کھلواڑ، صحت کارڈ کا سب سے بڑا سیٹ اپ PTI کے ایم این اے شوکت علی کے پاک میڈیکل سینٹر میں چل رہا ہے-
December 8, 2024 at 7:07 AM
غیرت مند پختون مجھے تنہا چھوڑ کر بھاگ نکلے تھے ۔ میں اکیلی وہاں کئی گھنٹے موجود مزاحمت کرتی رہی تھی۔
December 7, 2024 at 8:54 AM
Reposted
‏عمران خان کے اس کارٹون کی وجہ سے پی آئی اے پر پابندی لگی تھی، جو آج ن لیگ حکومت نے ختم کرادی ہے
November 30, 2024 at 7:08 PM
ساؤتھ کوریا : یوتھڑوں کی نئی امید
December 3, 2024 at 6:49 PM
Reposted
پاپولر جماعت کا بیانیہ ھم نہتے تھے ظلم اور جبر کیا گیا ھے ...دوسری طرف جنون ...سی ایم ایچ میں ایک ایس پی کی آنکھ بری طرح زخمی تھی جن کو کیلوں والے ڈنڈوں سے مارا گیا بازو اور ٹانگوں کی ہڈیاں ٹوٹی ہوئی تھیں۔ رینجرز کے جوان کے سر پر کیلوں والے ڈنڈوں سے مارا گیا، پولیس والوں کو گولیاں ماری گئی تھیں۔
December 3, 2024 at 12:33 PM