Khan
mujaad.bsky.social
Khan
@mujaad.bsky.social
Not important
‏ڈی چوک میں رپورٹ کیے گئے 1000 تا 2500 شہادتوں کے جسدِ خاکی کا پتہ لگانے کےلئے سرگرم صحافی مطیع اللہ جان جو کافی حد تک حقائق تک پہنچ گیا تھا اس کو بھی حکومتی
اداروں نے اغوا کر لیا،
November 28, 2024 at 7:54 AM
مزاحمت بقاء ہے مزاحمت زندگی ہے مزاحمت خوشحالی ہے✊
نکلو اپنے اپ کے خاطر
November 26, 2024 at 11:10 AM
تیار ہو؟
November 20, 2024 at 9:17 AM
جھوٹ اور پراپیگنڈے کےلئے پھر سے کرائے کے ٹٹوؤں میدان میں اتارے گئے ہیں،
اپنا ٹوٹل فوکس 24 کے تیاریوں اور لوگوں کو موٹیویشن پر رکھیں۔
#24نومبر
#FinalCall
November 19, 2024 at 9:41 AM