Khan
mujaad.bsky.social
Khan
@mujaad.bsky.social
Not important
ڈئیر ISPR صاحب یہ پٹھانوں کا وعدہ ہے مزاحمت کریں گے مقابلہ کریں گے لیکن تمہیں چھوڑیں گے نہیں یہ پتھر پر لکیر ہے۔
November 28, 2024 at 6:46 PM
سوال ہی پیدا نہیں ہوتا ہار ماننے کا اخری حد تک لڑیں گے یا یہ رہیں گے یا ہم۔
November 28, 2024 at 3:34 PM
‏ڈی چوک میں رپورٹ کیے گئے 1000 تا 2500 شہادتوں کے جسدِ خاکی کا پتہ لگانے کےلئے سرگرم صحافی مطیع اللہ جان جو کافی حد تک حقائق تک پہنچ گیا تھا اس کو بھی حکومتی
اداروں نے اغوا کر لیا،
November 28, 2024 at 7:54 AM
کوئی مایوسی نہیں ہم پھر آئیں گے مزید طاقت و جزبے کے ساتھ پھر مقابلہ کریں گے حتیٰ کہ تمہیں نشان عبرت بنانے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے
#islamabadmassacre
November 27, 2024 at 7:53 PM
مزاحمت بقاء ہے مزاحمت زندگی ہے مزاحمت خوشحالی ہے✊
نکلو اپنے اپ کے خاطر
November 26, 2024 at 11:10 AM
اپ خوش نصیب ہو جو میدان میں سینہ چھوڑا کر کے ڈٹے ہو،
ہم اوورسیز اس طرح کے حالات میں کاشـــــــں ہی کررہے ہوتے ہیں۔
November 26, 2024 at 8:35 AM
عوام کا کام صرف احتجاج جاری رکھنا ہوگا سڑکیں اور کاروبار یہ خود بند کر چکے ہیں تیل کھانا اور دیگر اشیا کی سپلائی ٹھپ بات مان گئے تو حسینہ واجد اور نہ مانا جائے تو معمر قزافی
پاکستانیو نہ یہ موقع دوبارہ آئے گا اور نہ عمران خان جیسا لیڈر
24 نومبر کو نکلنا لازم و ملزوم ہو چکا۔
#FinalCall
#24november
November 22, 2024 at 6:27 PM
آخری موقع ہے غلامی سے نجات کا،
ملک کو گھوڑے لگ چکا اپ جتنے بھی کمپٹبل زون میں ہے اپ بہت جلد مڈل ایسٹ می عربوں کے زرخرید غلام ہوں گے پھر پتہ چلے گا کہ زندگی کیا ہے، ایک ایک سیکنڈ جینے کو ترسوں گے۔
نکلو اپنے اپ کے خاطر،
#FinalCall
#24november
November 22, 2024 at 10:18 AM
تیار ہو؟
November 20, 2024 at 9:17 AM
My belief is La Illaha Illah
I'll fight for my freedom till death.✊
#FinalCall
#24november
November 19, 2024 at 1:06 PM
جھوٹ اور پراپیگنڈے کےلئے پھر سے کرائے کے ٹٹوؤں میدان میں اتارے گئے ہیں،
اپنا ٹوٹل فوکس 24 کے تیاریوں اور لوگوں کو موٹیویشن پر رکھیں۔
#24نومبر
#FinalCall
November 19, 2024 at 9:41 AM