muhammadtalal.bsky.social
@muhammadtalal.bsky.social
Reposted
پاکستان کےخلاف مذموم پروپیگنڈا میں ملوث افراد کی نشاندہی کے لیےجوائنٹ ٹاسک فورس قائم

وزیراعظم نے10رکنی مشترکہ ٹاسک فورس تشکیل دینےکی منظوری دی

آئی ایس آئی،ایم آئی آئی بی,جوائنٹ سیکرٹری داخلہ، جوائنٹ سیکرٹری وزارت اطلاعات و نشریات
ڈائریکٹر سائبر ونگ ایف آئی اے ،ڈائریکٹر آئی ٹی ٹاسک فورس میں شامل
December 2, 2024 at 7:19 AM
Reposted
کیبنٹ سیکٹری نے کے پی حکومت کو سرکاری طور پر لکھا ہے کہ سٹیٹ مشنری کو پی ٹی آلی کے احتجاج میں استعمال مت کریں یہ بھی اچھا ڈرامہ اور میڈیا کی بددیانتی کہ ایک سرکاری وسائل سے ہوئے احتجاج کو ایک عوامی احتجاج کہتے ہیں
November 21, 2024 at 6:30 AM
Reposted
جب پی ٹی آئی کے سب رہنما یہ کہہ رہے کہ بات چیت انہی سے کریں گے جن کے پاس طاقت ہے تو وہ یہ بھی تسلیم کر رہے کہ طاقت وروں سے ڈیل ان کی شرائط پر ہوتی ہے
‏ان کی شرائط بہت واضح ہیں اور پہلی شرط پبلک میں نو مئی کی معافی اور غلطی تسلیم کرنا ہے
‏دیکھو یہ ڈیل کب فائنل ہوتی ہے
November 21, 2024 at 7:59 AM
Reposted
دنیا گول ہے ٹویٹر پر تھے پھر وہ بک گیا اور ایلون نے Xکر دیا اب سب سب بیلوسکائی پر جا رہے جسے ٹویٹر والے مالکوں نے ہی بلیو سکائئ شروع کیا ہے
‏ہم پھر جیک کے پاس پہنچ گے 🙃
November 17, 2024 at 5:43 PM
Reposted
پتہ چلے ہم سب یہاں آہیں حکومت اس کو بھی بین کر دے جبکہ ٹک ٹاک وغیرہ گند مچانے کو کھلے ہیں
November 17, 2024 at 7:24 PM
Reposted
‏کل لاہور میں سموگ نہی تو یہاں لوگ یہ کہہ رہی تھے کہ مسلہ ختم ہو گیا جبکہ لاہور کی فضا کل بھی دنیا میں دوسرے نمبر پر آلودہ تھی آج بھی 495ہے جو زہریلی ہے شاید ونڈ ڈائریکشن تبدیل ہونے سے دہلی اس وقت برے حالات میں کیونکہ اب ہوا شاید پاکستان سے انڈیا کی طرف ہے سو یہ مت سمجھیں مسلہ حل ہو گیا ہے
November 18, 2024 at 5:07 AM
Reposted
ایکس پر یوتھیوں کے باٹ لاکھوں کی تعداد میں ہیں جو کئی سالوں میں بنائے لحاظہ وہ اس پلیٹ فارم کو نہی چھوڑیں گے
November 18, 2024 at 5:55 AM
Reposted
November 18, 2024 at 6:32 PM