افغان مہاجرین کی باعزت اور محفوظ واپسی پاکستان کی ذمہ داری ھے
اھل ِ پاکستان افغانستان کی ترقی استحکام اور خوشحالی کیلئے دعاگو ھیں

پاکستانی اور افغان عوام کے بیچ دیرینہ تاریخی ، مذھبی اور ثقافتی رشتے ھیں
ایک دوسرے کی علاقائ خود مختاری کا احترام کرنا لازم ھے
امید ھے کہ اس دورہ سے باھمی تنازعات حل کرنے میں مددملے گی

@elonmusk
@elonmusk
چاپلوسی وخود فریبی کے عادی اوربند کمروں میں بھی اپنی غلطیاں تسلیم نہ کرنے والے اصلاح ِ احوال کیسےکرسکتے ھیں ؟
24 نومبر — کرب فساد بگاڑ اور تشدد کی نئی داستانیں رقم کر کے گزر جائیگا اور کولہوکے بیل دائروں میں گھومتے چکی پیستے رھیں گے ۔۔۔

اپنے ساتھ ھونیوالی زیادتیوں پر احتجاج کرنیوالے اپنی چیرہ دستیوں پر کبھی نادم ھوۓ نہ تائب !!
آج بھی جھوٹ انکی ڈھال اور نفرت وتشدد انکا ھتھیار ھے -
ماضی میں سب کچھ بھگتنے والے بھی
پرانی روش پر گامزن ھیں -
کوئ فریق تاریخ اور تجربات سےسیکھنے کیلئے تیار نہیں ۔۔

القرآن الکریم
القرآن الکریم