muhammadsadad.bsky.social
@muhammadsadad.bsky.social
Reposted
وزیراعلی خیبر پختونخوا علی امین خان گنڈاپور کا گومل میڈیکل کالج ڈیرہ اسماعیل خان کے سالانہ کانووکیشن میں بحیثیت مہمان خصوص شرکت
وزیراعلی نے میڈیکل کے شعبے میں فارع التحصیل 68 گریجویٹس میں ڈگریاں اور میڈلز تقسیم کئے، 18 طلبہ کو گولڈ میڈلز سے بھی نوازا
#CMKP
December 8, 2024 at 12:59 PM
Reposted
‏"ہمارا مطالبہ ہے کہ حکومت جلد از جلد گرفتار شہریوں اور ہسپتالوں اور سردخانوں میں لائے گئے زخمی اور شہید افراد کا ڈیٹا شائع کرے اور ہسپتالوں اور سیف سٹی کا CCTV کیمروں کا ڈیٹا بھی محفوظ بنایا جائے تاکہ سچ قوم کے سامنے آئے" عمران خان
December 9, 2024 at 5:46 AM
Reposted
‏کل واقعے کی مکمل تفصیلات نہیں دی گئیں، آج فیملی اور وکلا نے بتایا، شہادتوں پر پورے زور سے آواز اٹھائیں گے، انٹرنیشنل فورمز پر جائیں گے، اگر یہ سمجھتے ہیں کہ ہم خاموش رہیں گے تو ایسا نہیں ہو گا، مزید معلومات اکٹھی کر رہا ہوں۔
بانی چیئرمین عمران خان کی اڈیالہ جیل میں گفتگو
December 3, 2024 at 11:01 AM
Reposted
ہمارے مطالبات:
◀️ 9 مئی اور 26 نومبر کے واقعات کی آزادانہ تحقیقات
◀️ ناحق قید سیاسی اسیران کی رہائی

‎#گولی_کیوں_چلائی
December 7, 2024 at 6:18 AM
Reposted
ملک کے اصل مالک، ملک کی عوام 🫶

#انصاف_کیلئے_انقلاب_ضروری
November 26, 2024 at 10:01 AM
November 18, 2024 at 9:35 PM
Allah Tera shukar...
November 18, 2024 at 9:51 AM
Ya Allah Tera shukar.....
November 18, 2024 at 5:26 AM