banner
muhammadjavedj982.bsky.social
@muhammadjavedj982.bsky.social
Reposted
January 3, 2025 at 12:57 PM
Reposted
یہ سوال تو قوم کرے گی تب تک کرتی رہے گی جب تک جواب نہیں مل جاتا #گولی_کیوں_چلائی
December 9, 2024 at 12:06 PM
Reposted
لیکن اُس شخصیت کو بڑی اچھی طرح پتہ چل گیا ہو گا کہ اُس کا پالا عمران احمد خان نیازی سے پڑا ہے
December 10, 2024 at 3:44 PM
Reposted
میری ساری زندگی کو ہے اثر اس نے کیا
عمر میری تھی مگر اس کو بسر اس نے کیا
December 10, 2024 at 3:36 PM
Reposted
عمران خان کی صحت ٹھیک ہے، کتابیں مانگ رہے تھے، عمران خان نے کہا اگر ہمارے 2 مطالبات نہیں مانے جاتے تو ہم سول نافرمانی شروع کریں گے، اوورسیز پاکستانی، پاکستان میں Remittance بھیجنا بند کر دیں۔ علیمہ خان
December 10, 2024 at 5:37 AM
Reposted
Do not let the fear of death come into the way of what you believe is your mission in life!
December 9, 2024 at 12:57 PM
Reposted
اب چور ہمیں امانت اور دیانت پر بھاشن دیں گے سبحان اللہ
میں confirm بتا رہا ہوں انکے دماغ کے ساتھ آنکھیں بھی خراب ہیں انہیں ہمارے سروں پر سینگھ نظر آتے ہیں
December 9, 2024 at 5:04 PM
Reposted

یہ صاحب ہفتہ دس دن بعد کوئی نا کوئی لطیفہ چھوڑ دیتے ہیں
جتنا وقار قاضی فراڈیے اور ان صاحب نے عدالت کا مجروح کیا ہے کسی اور نے نہیں کیا
#قوم_کا_مسیحا_عمران_خان
December 9, 2024 at 5:42 PM
Reposted
Martyrs of Democracy
جمہوریت کے شہداء
#IslamabadMassacre
December 9, 2024 at 5:55 PM
Reposted
گھٹیا مزاج لوگو گرانے میں لگے ہو لگے رہو ازما کے بارہا ازمانے میں لگے ہو لگے رہو قدرت نے مجھ کو کاوش بخشے ہیں اسماں نیچا میری اڑان کو دکھانے میں لگے ہو لگے رہو
‎#قوم_کا_مسیحا_عمران_خان
December 9, 2024 at 8:07 PM
Reposted
December 10, 2024 at 5:39 AM
Reposted
اہم خبر ، عادل بازئی کو ڈی سیٹ کرنے والا الیکشن کمیشن کا فیصلہ معطل کرکے سپریم کورٹ نے عادل بازئی کی قومی اسمبلی کی سیٹ بحال کردی
December 9, 2024 at 5:22 AM
Reposted
‏انیــس ستی شہید کی ماں پوچھ رہی ہے کہ میرے بے گناہ بیٹے پر ‎#گولی_کیوں_چلائی
December 9, 2024 at 5:47 AM
Reposted
انشاء اللہ
December 9, 2024 at 4:14 AM
Reposted
"جب بھی کوئی کام کرنے کا فیصلہ کرتا ہوں، کشتیاں جلا دیتا ہوں“
@imrankhanpti.bsky.social
#imrankhanpti
December 8, 2024 at 1:23 PM
Reposted
‏جتنی محنت 9 مئی کو اٹھانے کی کوشش کی گئی اس زیادہ 26 نومبر کو چھپانے کی کوشش کی جارہی ہیں ۔ مگر خون چھپتی نہیں ۔

قاتل کتنے صفائی سے دھوئی ہے آستیں
اس کو خبر نہیں کہ لہو بولتا بھی ہے ۔

عمران ریاض خان
December 8, 2024 at 12:49 PM
Reposted
‏ان سب پڑھے لکھے سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ کا جرم صرف اتنا ہے کہ انہوں نے سوال پوچھا کہ نہتے لوگوں کے اوپر گولی کیوں چلائی۔۔
جواب دینے کے بجائے ان کے گھروں کو توڑا گیا پاکستان میں ان کے والدین کو زدوکوپ کیا گیا دھمکیاں دی گئیں مارا پیٹا گیا ان کے خلاف کاروائیاں شروع کر دی۔۔
December 8, 2024 at 1:02 PM
Reposted
‏وزیر اعظم بتا رہا ہے کہ چیف اف آرمی اسٹاف کا شکریہ انہوں نے اسلام آباد میں احتجاج کرنے والوں کو روک دیا آرمی چیف بتا رہا ہے کہ ہمارا کیا کام ہمیں تو وزیراعظم کی طرف سے حکم دیا گیا!!! علی امین گنڈاپور
December 8, 2024 at 1:07 PM
Reposted
December 6, 2024 at 12:37 PM
Reposted
‏حکومت پی ٹی آئی کے سامنے الٹی لیٹی ہوئی ہے ،کم از کم اپنے پالتو ٹاوٹس کو تو حقیقت بتا دیں ،وہ بیچارے اسی پرانی کیسٹ پر چل رہے ہیں کہ کوئی بندا نہیں پہنچا اسلام آباد 😂
November 25, 2024 at 5:16 PM
Reposted
November 25, 2024 at 5:59 PM