Mughees Ali Khan
banner
mugheesali81.bsky.social
Mughees Ali Khan
@mugheesali81.bsky.social
Journalist | Tweet's/RT are personal opinion | Media Personality
آخری سانس تک کھڑی رہوں گی، آپ نے ساتھ دینا ہے، جب تک عمران خان ہمارے پاس نہیں آ جاتے ، احتجاج ختم نہیں کرینگے، بشریٰ بی بی کا گاڑی سے نکل کر کارکنوں سے خطاب۔۔!!
November 25, 2024 at 7:56 AM
بحر ظلمات میں دوڑا دئیے گھوڑے ہم نے
سڑکیں بند ہوئیں تو مزاحمت کا استعارہ مہر عبد الستار ‎@MehrAS04 اپنے ساتھیوں کے ساتھ راوی کشتیوں کے ذریعے پار کرکے اسلام آباد کی طرف رواں دواں ہے
November 25, 2024 at 5:42 AM
بشریٰ بی بی کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں، بطورِ اہلیہ انہوں نے احتجاجی کال کے حوالے سے قوم تک میرا پیغام پہنچایا، عمران خان۔۔۔!!!
November 22, 2024 at 2:05 PM
‏اڈیالہ جیل میں عمران خان کا سیل تھانہ ڈکلیئر، پولیس تعینات
November 22, 2024 at 6:14 AM
‏🔴 بین الاقوامی فوجداری عدالت نے بینجمن نیتن یاہو اور یوو گیلنٹ کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے
November 22, 2024 at 4:08 AM
حکومت سے احتجاج سے متعلق مذاکرات نہیں ہو رہے، احتجاج ہوگا، 24 نومبر کو ہر صورت اسلام آباد جائیں گے، علی امین گنڈا پور۔۔۔!!!
November 22, 2024 at 4:04 AM
بشریٰ بی بی کا دوست ملک کے حوالے سے بیان 100 فیصد جھوٹا ہے، لگتا ہے عمران خان بھی اپنا بیانیہ بنانے کے لیے کل کہہ دیں گے کہ یہ بات درست ہے، سابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ۔۔۔!!!
November 22, 2024 at 4:02 AM
24 تاریخ صرف ایک شرط پر چینج ہو سکتی ہے عمران خان باہر آئیں اور خود عوام کو لائحہ عمل دیں : بشری عمران خان
November 21, 2024 at 4:20 PM
اہم ترین۔۔!! جب عمران خان سب سے پہلے مدینہ ننگے پائوں گئے تو جنرل باجوہ کو کال آنا شروع ہو گئیں کہ یہ تم کیا اٹھا کر لے آئے ہو، ہم اس ملک میں شریعت کا نظام ختم کرنے لگے ہیں اور تم شریعت کے ٹھیکیداروں کو لے آئے ہو، ہمیں یہ نہیں چاہئے، بشری بی بی کا بڑا انکشاف
November 21, 2024 at 4:17 PM
جب عامر مغل نے پوچھا کہ خان صاحب اس گیم کا اختتام کیا ہے؟

خان کا جواب:
یا میں مارا جاؤں گا یا جیت جاؤں گا۔
November 21, 2024 at 11:57 AM
کسی نے احتجاج کرنا ہے تو اپنے علاقوں میں کریں ہم نہیں روکتے، یہ کیا طریقہ ہے کہ احتجاج کیلئے اسلام آباد آجائیں، وزیر داخلہ محسن نقوی کا عدالت میں بیان۔۔۔!!!
November 21, 2024 at 11:54 AM
مذاکرات چلتے رہتے ہیں مگر یہ پتہ چل گیا کہ یہ سیریس نہیں تھے،یہ صرف احتجاج ملتوی کرانا چاہتے تھے،ہائی کورٹ نے کل ضمانت منظور کی حکومت کے پاس سنہری موقع تھاکہ مجھے رہا کر دیتے، عمران خان۔۔۔!!!
November 21, 2024 at 11:48 AM
بیلاروس کے صدر 25 سے 27 نومبر تک پاکستان کا دورہ کریں گے۔۔۔!!!
November 21, 2024 at 6:57 AM
‏اسلام آباد میں سات نومبر سے رینجرز تعینات، نوٹیفکیشن آج جاری
November 20, 2024 at 4:17 PM
‏ان مقدمات میں عمران خان کی درخواست ضمانت 30 نومبر کیلئے انسداد دہشتگردی عدالت نمبر 1 لاہور میں لگی ہیں۔ اگر ان مقدمات میں ضمانت منظور ہو گئی تو 30 نومبر کو عمران خان اپنے کارکنان میں ہوں گے۔

‎@PTIofficial
November 20, 2024 at 4:06 PM
عمران خان کو رہا کرانے سمیت تمام مطالبات منواکرہی دم لیں گے، مذاکرات عمران خان کی رہائی سے شروع ہونگے اور آگے بڑھیں گے، ہم عمران خان کومایوس نہیں کرینگے، اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملاقات کے بعد علی مین گنڈا پور کی گفتگو!!!
November 20, 2024 at 4:04 PM
ہم نے احتجاج کی کال واپس لینے کی درخواست نہیں کی، عمران خان سے مذاکرات یا رابطوں سے متعلق کوئی گفتگو نہیں ہوئی، ملاقات میں تمام گفتگو علی امین گنڈا پور نے کی ہے، چیئرمین بیرسٹر گوہر خان۔۔۔!!!
November 20, 2024 at 4:03 PM
پی ٹی آئی کا 24 نومبر کو پوری دنیا میں احتجاج کا پلان سامنے آگیا۔۔۔!!!
November 20, 2024 at 12:44 PM
‏ہمارا احتجاج آن ہے، نہ مذاکرات سے پہلے کبھی انکار کیا، نہ اب کرینگے، اگر مذاکرات آگے بڑھیں گے، تو ہم جشن منائیں گے ورنہ پوری قوم اپنے حقوق کےلئے 24 نومبر کو احتجاج کےلئے باہر نکلے، عمران خان کی اڈیالہ جیل میں گفتگو۔۔!!
November 20, 2024 at 9:51 AM
اللہ تعالیٰ شہداء کے درجات بلند فرمائے۔

محسن نقوی کو اگر پی ٹی آئی قیادت سے فرصت ملے تو تمام فورسز کا استعمال ان خوف کش بمباروں کے خلاف ایکشن لینے میں کرے قوم کے سپوت آئے روز شہید ہو رہے ہیں
November 20, 2024 at 9:44 AM
عمران خان سے ملاقات کےلئے علی امین گنڈا پور آج پھر اڈیالہ جیل پہنچ گئے، مذاکرات اور احتجاج کی کال پر مشاورت ہوگی۔۔!!
November 20, 2024 at 9:42 AM