پی ٹی آئی کارکنان اس وقت ڈی چوک کے قریب پہنچ گئے ہیں۔۔ ڈی چوک سے چند قدم کے فاصلے پر کلثوم ہسپتال کے پاس ہیں۔ اسلام آباد پولیس کہی نظر نہیں آرہی ہے۔ مظاہرین رکاوٹوں کو عبور کرکے آگے بڑھ رہیں ہیں۔

راولپنڈی کے تھانوں دھمیال، ٹیکسلا، صادق آباد میں مقدمات درج، سرگودھا، گوجرانوالہ، قصور، پتوکی، کھاریاں میں بھی نئی ایف آئی آرز درج کی گئیں !!!

عمر امین گنڈاپور اور DIG میں مزاکرات جاری

بیرسٹر سیف اور بیرسٹر گوہر ،،،عمران خان سے ملاقات کے لیئے اڈیالہ پہنچ گئے-

پولیس کی جانب سے تحریک انصاف کارکنان ہے شیلنگ جاری ہے۔ تحریک انصاف کا قافلے نے کچھ ہی فاصلہ طے کیا ہے۔ پولیس تحریک انصاف کے قافلے کو روکنے میں فلحال کامیاب ہے۔۔

سڑکیں بند ہوئیں تو مزاحمت کا استعارہ مہر عبد الستار @MehrAS04 اپنے ساتھیوں کے ساتھ راوی کشتیوں کے ذریعے پار کرکے اسلام آباد کی طرف رواں دواں ہے

ان دو مقامات پر اسلام آباد داخلے کے لئے مزاحمت اسوقت جاری ہے۔ صبح سویرے سے شیلنگ جاری ہے قافلوں کو راستوں کی بندش کے دوران راستے کھولنے کا چیلنج درپیش ہے۔ کٹی پہاڑی پر علی امین کا قافلہ ہے جبکہ فتح جھنگ پر جنوبی اضلاع اور بلوچستان سے آئے قافلے ہیں۔

پاراچنار واقعہ میں ہلاکتوں کا نمبر 80 سے اوپر چلا گیا۔۔۔
وزیر اعلی خیبر پختنخواہ اسلام آباد میں احتجاج کے لیے نمبر پورے کرنے میں مگن،
اور حکومت ملک کی 5 بڑی موٹرویز بند کرنے، اسلام آباد میں 1200 کنٹینرز لگانے اور 9000 اہلکار تعینات کر کے سیکیورٹی کے نمبر پورے کرنے میں مگن۔

سیاسی نمائندوں کے ساتھ بطور سیکورٹی تعینات خیبرپختونخوا کے پولیس اہلکار کسی جلسہ جلوس میں شرکت نہیں کرینگے
اہلکاروں کی جلسے میں شرکت نہ کرنے کے حوالے سے پشاور پولیس نے سرکلر جاری کردیا۔ خلاف ورزی کرنے والے اہلکاروں کے خلاف محکمانہ کارروائی کی جائے گی
سرکلر ڈی ایس پی ہیڈکواٹر کی جانب سے جاری کیا