Naeem Mughal
banner
mughalnaeem127.bsky.social
Naeem Mughal
@mughalnaeem127.bsky.social
‏Artist, Past PTV HOME
پاکستان خدا کی ایک نعمت ہے۔
فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ
میرا وطن میری پہچان
میری آرمی میری جان۔

#سانحہ_عشق
#سقوط_محبت
🏏
🌹🇵🇰🌹
تیری بدعا میں اثر ہی نہیں
میں بیمار تو ہوتا ہوں مگر مرتا نہیں۔
#قومی_زبان
February 10, 2025 at 5:10 PM
یہ دُھند بھی تُم جیسی ہے
جس سے آگے کُچھ نظر نہیں آتا۔
#اردو_زبان
January 26, 2025 at 8:38 AM
‏مجھے کہتی سنو !
میں جوانی میں یوں خوار نہ ہوتی
تُم جو بچپن میں مٙر گئے ہوتے۔😁😠
‎#اردو_زبان
January 22, 2025 at 3:36 AM
تُم جو پکڑ لو ہاتھ میرا
دنیا بدل سکتا ہوں میں۔۔۔۔

#گانے_جانے_انجانے
January 16, 2025 at 12:03 AM
میں پھول وہ تِتلی
میں مُرجھا جائونگا
وہ اڑ جائے گی۔💔

@srha2005.bsky.social
@jabeenaman.bsky.social
@anilatariq.bsky.social
January 15, 2025 at 10:36 AM
ایک تحقیق کے مطابق۔۔۔
عاشق انسان میں اتنا زیادہ
ڈوپا مین (Dopamine) ہارمون خارج ہوتا ہے کہ اس کا برین کام کرنا چھوڑ دیتا ہے۔
آپ اسے سمجھانے کے لئے دنیا جہاں کی مثالیں دیں اسکی سمجھ میں کچھ نہیں آتا۔

شکریہ دوستوں آج کےخوبصورت وقت کا۔❤️💐
January 12, 2025 at 4:36 PM
کیا واقعی صبح و شام تنہائی میں آہیں بھرے گا۔۔۔۔؟
ہر وہ دل جو پیار کرے گا۔۔۔۔
یا شاعر جھوٹ بھولتا ہے۔۔۔۔؟
January 11, 2025 at 7:27 PM
تُم سے نہ ہو سکے گا اندھیروں کا یہ سفر
اب شام ہو رہی ہے میرا ہاتھ تھام لو۔

#PhotoGraphy
#PositiveVibes
January 11, 2025 at 1:02 PM
صرف ہاتھ ہی نہیں الفاظ بھی سہارا بنتے ہیں۔
#TeaTime
#PhotoGraphy
January 10, 2025 at 12:42 PM
وہ اتنے بے مروت تو نہیں تھے
کوئی قصداّ انہیں بہکا رہا ہے۔

#PhotoGraphy
#TeaWithMughal
January 10, 2025 at 12:38 PM