Naeem Mughal
banner
mughalnaeem127.bsky.social
Naeem Mughal
@mughalnaeem127.bsky.social
‏Artist, Past PTV HOME
پاکستان خدا کی ایک نعمت ہے۔
فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ
میرا وطن میری پہچان
میری آرمی میری جان۔

#سانحہ_عشق
#سقوط_محبت
🏏
🌹🇵🇰🌹
تیری بدعا میں اثر ہی نہیں
میں بیمار تو ہوتا ہوں مگر مرتا نہیں۔
#قومی_زبان
February 10, 2025 at 5:10 PM
یہ دُھند بھی تُم جیسی ہے
جس سے آگے کُچھ نظر نہیں آتا۔
#اردو_زبان
January 26, 2025 at 8:38 AM
‏مجھے کہتی سنو !
میں جوانی میں یوں خوار نہ ہوتی
تُم جو بچپن میں مٙر گئے ہوتے۔😁😠
‎#اردو_زبان
January 22, 2025 at 3:36 AM
چڑیا نے اللہ سے شکایت کی اے اللہ بڑی مشکل سے گھونسلہ بنایا تھا
تونے طوفان بھیج دیا اور میرا گھونسلا خراب ہوگیا۔

آواز قدرت آئی

تیری آنکھ لگ گئی تھی،
اور تیرے گھونسلے میں سانپ آیا تھا تجھے کھانے کیلئے،
اس وجہ سے طوفان بھیجا کہ تُم جاگ جائو، اور پرواز کرو،
اور تمہاری جان محفوظ رہے۔

#اردو_زبان
January 19, 2025 at 1:44 PM
یااللہ
مجھے اتنا بدل دے کوئی کتنا بھی
دِل دُکھائے،
میں مسکرا کر تیرا شکر ادا کروں!
الٰہی آمین۔🕋

#اردو_زبان
#PhotoGraphy
January 17, 2025 at 12:49 PM
کیا عالم ہو جو تُم آنکھ مارو
اور میں مر ہی جائو۔۔۔۔
😂🙏🏻😁

@anilatariq.bsky.social
@jabeenaman.bsky.social
@srha2005.bsky.social
@ishqmamnoo77.bsky.social
January 17, 2025 at 10:23 AM
فرسٹ۔آنلائن۔ شہادت
کچھ لوگوں کا بس نہیں چلتا
ورنہ آن لائن شہید ہونے میں بھی کوئی کثر نہ چھوڑیں۔😁
#PhotoGraphy
January 16, 2025 at 4:05 PM
تُم جو پکڑ لو ہاتھ میرا
دنیا بدل سکتا ہوں میں۔۔۔۔

#گانے_جانے_انجانے
January 16, 2025 at 12:03 AM
قصہ مختصر۔۔۔۔
تتلی اُڑ گئی
اور نازک وفائیں مٙر گئیں۔

☕💐

@jabeenaman.bsky.social
@chandkikashash.bsky.social
@srha2005.bsky.social
@anilatariq.bsky.social
January 15, 2025 at 4:40 PM
سنو تُم میرا دِل کیا جلائو گی۔۔۔۔۔؟

میں تُو پھول بھی جلا دیتا ہوں۔

#اردو_زبان
#PhotoGraphy
January 15, 2025 at 2:28 PM
سنو اُسے کہنا ! تُم جہاں بھی بھاگو
میری خوشبو تُمہیں کھینچ لائے گی۔
January 15, 2025 at 2:23 PM
وہ اکثر کہتے تھی دنیا اک گلدستہ ہے
اور میں سوچا کرتا تھا کہ شاید میں اس گلدستے کا سب سے حسین پھول ہوں۔
مگر۔۔۔۔۔

میں شاید ان پھولوں کے اوپر چڑھا
اک شاپر تھا۔ 😂💔😓
January 15, 2025 at 11:39 AM
میں پھول وہ تِتلی
میں مُرجھا جائونگا
وہ اڑ جائے گی۔💔

@srha2005.bsky.social
@jabeenaman.bsky.social
@anilatariq.bsky.social
January 15, 2025 at 10:36 AM
سنو دوستوں
تُم جہاں بھی تمیز سے کھانا کھائو گے
بھوکے ہی واپس آئو گے۔
January 14, 2025 at 2:11 PM
سنو اُسے کہنا
جو ہم دکھا دیں اپنی عشق دھمالیں
تو بد مست ہاتھی کی مانند ناچے دنیا۔ 😁
January 14, 2025 at 2:03 PM
ایک تحقیق کے مطابق۔۔۔
عاشق انسان میں اتنا زیادہ
ڈوپا مین (Dopamine) ہارمون خارج ہوتا ہے کہ اس کا برین کام کرنا چھوڑ دیتا ہے۔
آپ اسے سمجھانے کے لئے دنیا جہاں کی مثالیں دیں اسکی سمجھ میں کچھ نہیں آتا۔

شکریہ دوستوں آج کےخوبصورت وقت کا۔❤️💐
January 12, 2025 at 4:36 PM
رکھ لے کسی کباڑ کی مانند اپنے پاس
شاید بُرے دنوں میں تیرے کام آئوں میں۔
January 12, 2025 at 9:57 AM
کیا واقعی صبح و شام تنہائی میں آہیں بھرے گا۔۔۔۔؟
ہر وہ دل جو پیار کرے گا۔۔۔۔
یا شاعر جھوٹ بھولتا ہے۔۔۔۔؟
January 11, 2025 at 7:27 PM
تُم سے نہ ہو سکے گا اندھیروں کا یہ سفر
اب شام ہو رہی ہے میرا ہاتھ تھام لو۔

#PhotoGraphy
#PositiveVibes
January 11, 2025 at 1:02 PM
آپ سہی کہہ رہی ہیں
ہم وہ پاگل ہیں جو پاگل خانے جائیں تو پاگلوں کو پاگل کردیں۔
January 11, 2025 at 12:56 PM
درست کر ہی لیا میں نے نظریہ اپنا
کہ درد نہ ہو تو محبت مذاق لگتی ہے۔
#اردو_زبان
January 10, 2025 at 6:44 PM
صرف ہاتھ ہی نہیں الفاظ بھی سہارا بنتے ہیں۔
#TeaTime
#PhotoGraphy
January 10, 2025 at 12:42 PM
وہ اتنے بے مروت تو نہیں تھے
کوئی قصداّ انہیں بہکا رہا ہے۔

#PhotoGraphy
#TeaWithMughal
January 10, 2025 at 12:38 PM
جو چراغ صرف اپنے لئے جلتا ہے وہ آگ کے سوا کچھ نہیں،
اور جو چراغ دوسروں کے لئے جلتا ہے وہ روشنی ہے، نور ہے، شعور ہے،
زندگی میں دوسروں کے لئے ہمیشہ آسانی پیدا کریں۔
اللہ آپ کو ہر مشکل سے نکالے گا۔
اللہ ہمیں آسانیاں عطا فرمائے اور آسانیاں تقسیم کرنے والا بنائے۔
آمین یا رب العالمین۔
#اردو_زبان
January 9, 2025 at 4:42 PM
حسرت ہی رہے تو بہتر ہے۔۔۔۔سارہ
چاند حاصل ہو جائے تو کہا چاند رہتا ہے۔
#اردو_زبان
January 9, 2025 at 4:33 PM