muaviahmuneeb.bsky.social
@muaviahmuneeb.bsky.social
وفاق بھڑکیں مارتا ہے ریاست عوام کی پریشانیاں مزید بڑھا دیتے ہیں اور بیرون فنڈنگ پر چلنے جماعت پاکستان کے ریاست کو نقصان پہنچانے میں کامیاب ہو جاتے ہیں
November 25, 2024 at 1:57 PM
بلیو سکائی پر انسانیت کو فروغ دیجیے قبل اس کے کہ یوتھیوں کا یہاں بھی بھیڑ بن جائے اور اچھائ برائی کی تمیز ختم ہو جائے
November 18, 2024 at 9:07 AM
بلیو سکائی والے تین قیراط کی چار انگوٹھیاں گفت لیکر آئے ہیں
November 18, 2024 at 9:00 AM
یہاں تو ریڈ زون کی طرف دیکھ رہے ہیں 😂
November 17, 2024 at 10:56 PM
مبارخ ہو ہم نے آپ کو ڈھونڈ لیا یہاں بھی
November 17, 2024 at 8:41 PM