muaviahmuneeb.bsky.social
@muaviahmuneeb.bsky.social
تحریک انصاف کے اندر سندھی بھی ہے بلوچی بھی پنجابی بھی پختون اور دیگر زبانیں بولنے والے بھی لیکن تحریک انصاف کے قائدین سمجھتی ہے کہ غیرت مند صرف پختون ہیں وہ تحریک انصاف کے باقی زبانوں کے اقوام کو دبے لفظوں میں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہاں ہاں وہی کہنا چاہ رہے ہیں ۔۔۔
چلو اس آگ میں تم لوگ جلو پختون بھائیوں
November 26, 2024 at 7:44 AM
‏امریکی فنانس پر پاکستان میں مظاہرے ہو رہے ہیں ۔۔۔
امریکی خوشنودی کے لیے انہی مظاہرین نے امریکی جھنڈے بھی اٹھائے تھے
اور امریکہ مخالف ممالک کی پاکستان آمد پر یہی طبقہ اسلام آباد اور پاکستان کو جام کرنے نکلتے ہیں
آخر بیرون فنڈنگ بولتے بھی تو ہے
November 25, 2024 at 1:54 PM
میں نیا ہوں یہاں پر یا
یہ نیلا اسماں بھی ہے نیا نیا میری طرح
November 22, 2024 at 5:18 PM
فاینل کال پر بھی کوئ نہیں نکل رہا یار
یہ تو اب بے عزتی نہیں ہوئی
November 20, 2024 at 10:33 AM
آخری کال بھی ریجکٹ ہوگیا
اب پاکستانی عوام نے تقریباً تحریک انصاف کو ریجکٹ کردیا ہے
November 19, 2024 at 7:17 AM
یوتھیوں کو آخری کال دی ہے۔۔۔۔
اس کے بعد یوتھیوں کو کیسے بے وقوف بنایا جائیگا بس دیکھتے جائیے 30 نومبر کو...
کیوں کہ آخر کال ریجکٹڈ
November 18, 2024 at 9:11 AM
یوتھیے صبح اٹھ کر ایک خبر کی تصدیق کرتے ہیں
امریکہ سے فون آیا ؟؟؟
نہیں آیا ۔۔۔۔

اووووہ اب ہم امریکہ سے آزادی کیسے لینگے....
جب امریکہ ہمارے لیڈر کو آزاد نہیں کرینگے
November 18, 2024 at 9:08 AM
تفاصیل ہمیشہ ... کتاب کے سرورق پر نہیـــــــــں لکھی جاتیـــــــــں ... ایسے ہی ہم کچھ لوگوں کو ... سمجھ ہی نہیـــــــــں سکتے ... جبــــــــ تک ان کی تفاصیل جان نہ لـــــــــیں
ایک دوسرے کو جاننے کے لیے بلیو سکائی پر جڑے رہیے جڑتے رہیے
November 18, 2024 at 7:35 AM
دل سے نظر تکــــــــ ... امید سے یقین تکـــــــــ رستے سے منزل تکــــــــ ... طلب سے حاصل تکــــــــ ... اضطرار سے فرار تکــــــــ ... محال سے ممکن تکــــــــ ... قلق سے خوشی تکــــــــ ... اندھیرے سے روشنی تکـــــــــ ... اور آزمائش سے کشائش تکـــــــــ کا سارا سفر ... دُعا کے زریعے ہی طے ہونا ہے
November 18, 2024 at 7:28 AM
ہم سبـــــــــ کو ایکـــــــــ ... ایسے شخـــــــــص کی ضرورت ہوتی ہے ... جسے ہم اپنا حقیقی حال بتا سکیـــــــــں ... وہ حال نہیــــــں جو ہمیشہ ہی”اچھــــــــا” ہوتا ہے
November 18, 2024 at 7:27 AM
مجھے نہیـــــــــں معلوم ... کہ میـــــــــں بہتـــــــــ حســــــــاســــــــں ہوں ... یا زندگی ناقابل برداشتـــــــــ ہے
November 18, 2024 at 5:25 AM
نیلے آسمان سے ویڈیو کیسے ڈاونلوڈ ہوتی ہے
کوئ رہنمائی فرمائیں
November 17, 2024 at 10:50 PM
‏اپنی اولاد ایک دفعہ ملاقات کرنے تک نہیں آئی اور
دوسروں کی اولاد کو کہہ رہا ہے میری رہائی کے لیے باہر نکلو
November 17, 2024 at 10:45 PM
Reposted
پختونخواہ کے عوام بندر ہیں ۔۔۔
اگر بندر نہ ہوتے تو تحریک انصاف کو ووٹ کبھی نہ دیتے،
گیارہ سالوں میں آج تک تبدیلی یا ترقی نہیں دیکھی۔۔۔
ان بندروں کو عقل کبھی نہیں آئیگی۔۔۔۔
📌وہ دن قریب ہے جب عمران خان ہمارے سادہ گل پٹھانوں کو کہے گا ہاتھ ہلائیں آپ کے ساتھ پرینک کر رہا تھا
November 17, 2024 at 8:13 PM
‏یہ ہیں کراچی کے مشہور عامل حاجی قادر خان جو اپنی پسند کی لڑکی سے شادی کروانے کا گارنٹی کے ساتھ تعویز دیتے ہیں ۔
انکی گارنٹی کی صداقت تب ثابت ہوئی جب کل انکی اپنی بیوی رخسانہ اپنے پڑوسی مجید کے ساتھ فرار ہو گئیں ۔
مجید نے چند روز قبل مولوی حاجی قادر خان سے ہی تعویذ لیا تھا😂
November 17, 2024 at 9:15 PM
صرف اپنے بلیو سکائی کے وال تک نہیں
دل کے اندر تک ہماری پوسٹ آپ محسوس کرینگے اگر آپ ہم سے مربوط رہے تو....
November 17, 2024 at 9:13 PM