Mohsin MT
banner
mtpak.bsky.social
Mohsin MT
@mtpak.bsky.social
Lover of Pakistan
‏محمد بن سلیمان نے ایک بھگوڑی کو دو کھسموں کے ساتھ دیکھ کر باجوے کو کہا تھا یہ تم کونسے بیغیرت اٹھا لائے ہو۔

‎#یہ_تم_کیا_اٹھا_لائے_ہو
November 22, 2024 at 7:22 AM
‏پنکی پیرنی کو جب شرعی نظام کے نفاذ پر بات کرتے ہوئے جب لطیف نے سنا....
تو لطیف ہنستے ہنستے اپنی کرسی سے پشاں ڈگ پڑا
November 22, 2024 at 7:04 AM
Reposted by Mohsin MT
پنکی پیرنی کا وڈیو بیان تحریک انصاف کے آفیشل پارٹی اکاؤنٹ سے شئیر کیا گیا ہے اور ترجمان وضاحتیں دیتے پھر رہے ہیں کہ یہ پنکی کا ذاتی بیان ہے۔ پارٹی پالیسی نہیں

نا چن نا انج نئیں
November 22, 2024 at 6:04 AM
November 22, 2024 at 6:52 AM
Reposted by Mohsin MT
بڑی شان ہے اُس ذات کی جس کے ہاتھ میں ساری بادشاہی ہے، اور وہ ہر چیز پر پوری طرح قادر ہے۔ جس نے موت اور زندگی اس لئے پیدا کی تاکہ وہ تمہیں آزمائے کہ تم میں سے کون عمل میں زیادہ بہتر ہے، اور وہی ہے جو مکمل اِقتدار کا مالک، بہت بخشنے والا ہے۔

‏۔ سورۃ الملک، ۱-۲
November 22, 2024 at 6:38 AM
‏ویسے ہم بھی باجوہ کو یہی کہتے تھے کہ
یہ تم کیا اٹھا لائے ہو 😂
November 22, 2024 at 6:45 AM
‏برفانی ریچھ اور دریائی گھوڑے کو سردی محسوس نہیں ہوتی ، حشرات الارض میں مینڈک کو گرمی محسوس نہیں ہوتی ، نیولے کو سردی اور گرمی دونوں محسوس نہیں ہوتیں اور کرہ ارض پر یوتھیا نامی ایسی مخلوق بھی پائی جاتی ہے جسے ذلت اور غیرت دونوں ہی محسوس نہیں ہوتیں۔😜🤣
November 19, 2024 at 9:07 AM
Reposted by Mohsin MT
اچھی خبریں شئیر کریں تاکہ لوگوں کا اعتماد حکومت مزید بڑھے۔ 👏🌹👏
November 19, 2024 at 9:05 AM
اب پھانسی پر ہی آئے گے 😛
November 19, 2024 at 9:00 AM
اب ایسی امید کون کر رہا ہے؟ 🤔
November 19, 2024 at 8:54 AM
Reposted by Mohsin MT
‏"‎خان کو گولی لگنے کے بعد خان کے بیٹے سلیمان اور قاسم زمان پارک آئے تو وہاں بہت پراسرار سرگرمیاں ہوتی تھیں انکے دورے کے بعد ہی خان نے سانحہ نو مئی کرایا خان نےگرفتار ہونے سے پہلے جس ویڈیو کو ریلیز کرنے کا تذکرہ کیاسلیمان قاسم وہ موبائل اپنے ساتھ لےگئے اسکا اعتراف خان نےایک ملاقات میں میرے سامنےکیا"
November 19, 2024 at 8:47 AM
‏وزیراعلی پنجاب مریم نواز کا ڈائیلاسز پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ، اب ڈائلسز کا مریض دس لاکھ روپے تک مفت علاج کرا سکے گا۔۔
@drayeshanaveed.bsky.social
November 19, 2024 at 8:39 AM
ترقی کر رہا ہے پاکستان
اڈیالہ میں بیٹھا رو رہا گھڑی چور عمران
November 19, 2024 at 8:36 AM
یوتھیا سروس میسج بائے فلک 😷 @falakjavaidkhan.bsky.social
November 18, 2024 at 9:02 PM
خوش🍋دید 😷
@drayeshanaveed.bsky.social
November 18, 2024 at 8:42 PM
کیا قائد محترم MNS صاحب بھی بیلو سکائی پر تشریف لے آئے ہیں یا ابھی نہیں؟
@maryamnawazmns.bsky.social @pmlnorgofficial.bsky.social @chsandhilaa.bsky.social @sadiasofficial.bsky.social
November 18, 2024 at 8:41 PM
یہاں سے ترقی کا سفر دوبارہ شروع ہوا تھا....
November 18, 2024 at 8:31 PM