SadiasOfficial
banner
sadiasofficial.bsky.social
SadiasOfficial
@sadiasofficial.bsky.social
Journalist/ Fashion Designer/ Anchor/ Youtuber/ Social Activist
‏ہم جو اس شہر میں انجان ہوئے جاتے ہیں
سارے رشتے بھی تو بے جان ہوئے جاتے ہیں

اب ہمیں چاہئیے کہ ترک تعلق کر لیں
ایک دوجے سے پریشان ہوئے جاتے ہیں

وہ سر بزم ہمیں آپ سے کرتا ہے خطاب
اور ہم اس پہ پشیمان ہوئے جاتے ہیں

پیچ در پیچ ہوئی جاتی ہے دنیا ہم پر
جانے کیوں اس پہ ہم آسان ہوئے جاتے ہیں
December 3, 2024 at 12:45 PM
ایسے ہی جسٹ فار فن 👻
November 28, 2024 at 3:08 PM
کرپشن کے اندر پی ٹی آئی ہے۔
November 20, 2024 at 2:50 PM
اگر نو مئی عمران خان کی سازش نہیں تھی تو علیمہ خان کے کزن نے کیسے اسکی تیاری پہلے ہی کر رکھی تھی ؟
youtu.be/C7aihb1kyps?si…‎
November 20, 2024 at 4:47 AM
جتنی ویلیو پنچائت میں مراثی کی بات کی ہوتی اتنی ہی ویلیو علیمہ باجی اور یوتھیا لیڈران کے بیانات کی ہے ۔
November 19, 2024 at 9:04 PM
اخے پنکی پیرنی گھریلو خاتون ہے 🙄
November 19, 2024 at 7:47 PM
خان ایک عالمی بھکاری ہے ۔ کیا خیال ہے ؟
November 19, 2024 at 7:45 PM
ملئے مجھ سے ۔۔۔۔ میں سعدیہ خالد
فیشن انڈسٹری میں سالوں سے یوتھیوں جیسے جاہلوں کو پہننے اوڑھنے کا طریقہ سکھا رہی ، کالج میں لیکچرشپ کر کے یوتھیوں جیسے مہا جاہلوں گٹر ذہنوں کو تمیز و تہذیب سکھانے کی کوشش رہی ، صحافت کی دنیا میں یوتھیوں اور انکے یوتھیا لیڈران کی بےغیرتیوں کے پردے کھول رہی 👇
November 19, 2024 at 5:38 PM
‏"‎خان کو گولی لگنے کے بعد خان کے بیٹے سلیمان اور قاسم زمان پارک آئے تو وہاں بہت پراسرار سرگرمیاں ہوتی تھیں انکے دورے کے بعد ہی خان نے سانحہ نو مئی کرایا خان نےگرفتار ہونے سے پہلے جس ویڈیو کو ریلیز کرنے کا تذکرہ کیاسلیمان قاسم وہ موبائل اپنے ساتھ لےگئے اسکا اعتراف خان نےایک ملاقات میں میرے سامنےکیا"
November 19, 2024 at 8:47 AM
بشری بی بی اور گنڈاپور کے بھائی میں شدید جھگڑا !

پشاور کےٹھیکیداروں سے علی امین کے بھائی فیصل گنڈاپور معاملات دیکھتےہیں بشری نےان ٹھیکداروں سے میٹنگ رکھ لی جس پر گنڈاپور کے بھائی اور بشریٰ بی بی کےدرمیان سخت جھڑپ ہوئی ، فیصل امین نے یہاں تک کہہ دیا کہ KPK کا وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور ہے بشری نہیں
November 19, 2024 at 6:21 AM
کے پی کے میں بارہ سالہ PTI سرکار کی ناکام حکومت کا کمال ! کے پی میں بدامنی عروج پر !

گورنر خیبر پختونخوا کو بھی بھتے کی کال آ گئی صرف پشاور میں تاجروں کو روزانہ بھتہ کی 200 کالز آتی، 10 ماہ کے دوران بھتہ کے 98 کیسز رجسٹرڈ ہو چکے۔ کے پی حکومت ان مسائل کو حل کرنے کی بجائے جلسوں میں مصروف ہے ۔
November 19, 2024 at 6:05 AM
اسکو کہتے ہیں اصل میں ایبسولیوٹلی ناٹ👇

" برطانیہ امریکہ کے خطوط کو پاکستان جوتے کی نوک پر رکھتا ہے انہیں کوئی حق نہیں کہ ہمارے ملک میں دخل اندازی کریں، یہ اپنے گریبان میں جھانکیں"

وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف چھا گئے ۔
November 19, 2024 at 5:33 AM
Reposted by SadiasOfficial
انکا تعلق اُس کٹیگری سے ہے, جنکا تعلیم بھی کُچھ نہی بگاڑ سکی!
November 18, 2024 at 4:30 PM
‏جو ‎#ImranKhan امریکہ جا کر کشمیر بیچ آیا وہ اپنے منہ سے فوجی کی تعریف کرتے ہوئے اعتراف کر رہا کہ صرف جنرل مشرف مسئلہ ‎#Kashmir حل کر سکتا تھا ۔ اپنی نا اہلی دنیا کے سامنے آنے کے بعد اسکو فوج کی برائیاں نظر آنے لگ گئیں ۔
November 18, 2024 at 7:51 PM
نیازی اپنے بچے پاکستان لاؤ ۔
November 18, 2024 at 7:14 PM
Hello to all . This is Sadia Khalid .
November 18, 2024 at 6:29 PM