سارے رشتے بھی تو بے جان ہوئے جاتے ہیں
اب ہمیں چاہئیے کہ ترک تعلق کر لیں
ایک دوجے سے پریشان ہوئے جاتے ہیں
وہ سر بزم ہمیں آپ سے کرتا ہے خطاب
اور ہم اس پہ پشیمان ہوئے جاتے ہیں
پیچ در پیچ ہوئی جاتی ہے دنیا ہم پر
جانے کیوں اس پہ ہم آسان ہوئے جاتے ہیں
سارے رشتے بھی تو بے جان ہوئے جاتے ہیں
اب ہمیں چاہئیے کہ ترک تعلق کر لیں
ایک دوجے سے پریشان ہوئے جاتے ہیں
وہ سر بزم ہمیں آپ سے کرتا ہے خطاب
اور ہم اس پہ پشیمان ہوئے جاتے ہیں
پیچ در پیچ ہوئی جاتی ہے دنیا ہم پر
جانے کیوں اس پہ ہم آسان ہوئے جاتے ہیں
youtu.be/C7aihb1kyps?si…
youtu.be/C7aihb1kyps?si…
پشاور کےٹھیکیداروں سے علی امین کے بھائی فیصل گنڈاپور معاملات دیکھتےہیں بشری نےان ٹھیکداروں سے میٹنگ رکھ لی جس پر گنڈاپور کے بھائی اور بشریٰ بی بی کےدرمیان سخت جھڑپ ہوئی ، فیصل امین نے یہاں تک کہہ دیا کہ KPK کا وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور ہے بشری نہیں

" برطانیہ امریکہ کے خطوط کو پاکستان جوتے کی نوک پر رکھتا ہے انہیں کوئی حق نہیں کہ ہمارے ملک میں دخل اندازی کریں، یہ اپنے گریبان میں جھانکیں"
وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف چھا گئے ۔
" برطانیہ امریکہ کے خطوط کو پاکستان جوتے کی نوک پر رکھتا ہے انہیں کوئی حق نہیں کہ ہمارے ملک میں دخل اندازی کریں، یہ اپنے گریبان میں جھانکیں"
وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف چھا گئے ۔