تقریباً دو ہفتے قبل بلوچستان کے ضلع بولان میں حملے کے بعد سے معطل جعفر ایکسپریس کی بحالی کے موقعے پر آج ٹرین کو غباروں اور پھولوں سے سجایا گیا تھا، 👇

نئی حکومت آئی گی
تو خان کو آزاد کروائی گی
پھر
خان نیا پاکستان بنائی گی
(نئی ٹرک کی بتی، پرانی والی نے تو کام نہیں کیا اس لیے ۔۔۔۔۔)

یہ وہ بہادر خواتین ہیں جو بلوچستان کی تاریخ میں پہلی بار قبائلی علاقوں سے آکر بلوچستان کی خدمت کر رہی ہیں ۔
#Balochistan

ان آئی پی پیز سے گزشتہ سالوں کے اضافی منافع کی مد میں 35 ارب روپے کی کٹوتی بھی کی جائے گی مارچ میں بجلی سستی ھونے کا امکان

ہمیں احساس کمتری کے بجائے دوبارہ اپنی کھوئی ہوئی اہمیت کو حاصل کرنے کی کوشش کرنی چاہیے اور باکستان کو عظیم ملک بنانے کے لیے کام کرنا ہو گا ۔