محمد شعیب اعوان
banner
mshoaib.bsky.social
محمد شعیب اعوان
@mshoaib.bsky.social
🇵🇰🇦🇪🇲🇾
وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته
August 10, 2025 at 9:54 AM
کیا پنجاب میں سب صحتیاب ہیں؟ اتنی ایفیشینسی کی ویسے سمجھ نہیں آئی. ٹیکس کا پیسہ پنجاب کی عوام کی امانت ہے، ہاں اگر اپنی جیب سے ائر ایمبولینس بھیجی ہے تو داد بنتی ہے.
December 20, 2024 at 9:36 AM
حکومت اپنے لوگوں کے ساتھ ہی تھی. اور جولوگ وفاق پر حملہ آور ہوں، پاکستانی پاسپورٹ جلائیں ہر وقت پاکستان کا برا سوچیں کیونکہ انکا لیڈر حکومت میں نہیں تو ایسے لوگ اپنے لوگ نہیں کہلاتے.
December 17, 2024 at 8:28 AM
کٹہرے میں کون لائے گا میاں جی؟ حکومت آپ کی ہے اگر آپ لوگ ہی احتساب نہیں کر سکے تو پھر کس نے کرنا ہے.
December 17, 2024 at 8:24 AM
اچھے کاموں پر خراج تحسین پیش کرتے ہیں لیکن ہم محترمہ سے گزارش کرتے ہیں کہ غیر محرموں سے ہاتھ ملانے سے گریز کریں، یہ ہمارے مذہبی اور علاقائی روایت کے خلاف ہے.
December 16, 2024 at 2:07 PM
بخشی ہے کچھ کرختگی اس کو پٹھان نے
اس حسنِ بھوربن کو صوابی بنا دیا
باتوں میں اس کی ترکی بہ ترکی رکھے جواب
یوں ترکیوں نے اس کو جوابی بنا دیا
حرفِ تہجی ساری زبانوں کے ڈال کر
اردو کو سب زبانوں کی چابی بنا دیا
ہم اور ارتقاء اسے دیتے بھی کیا معین
اتنا بہت ہے اس کو نصابی بنادیا
December 10, 2024 at 9:44 AM
اللھم آمین ثم آمین، عربی میں یہ متن ہے اس دعا کا.
December 10, 2024 at 6:52 AM
سب کچھ ملتا ہے الحمد للہ. جہاں ہیں خوش رہیں اور اللہ کا شکر ادا کریں. ساری دنیا اللہ تعالیٰ کی ہے جس کا جہاں رزق لکھا ہے وہاں سے ہی ملے گا.
December 9, 2024 at 7:26 AM
کیونکہ شہید ہونے والے سب مؤکل تھے اس لیے کسی کو نظر نہیں آئے.
November 28, 2024 at 4:20 AM
تو حکومت ان کے خلاف ٹھوس اقدامات کیوں نہیں کرتی عوام کا پیسا بیکار میں لگا رہے ہیں.صرف پریس کانفرنس کرنی آتی ہے لو جی یہ ہو گیا وہ ہو گیا اتنا لگ گیا. ریاستوں کی پالیسیاں ایسی نہیں ہوتی.
November 23, 2024 at 12:38 PM
Kabali pulaoo?
November 22, 2024 at 11:15 AM
راجہ جی یہ سب سرکار کی کرم نوازی ہے، اگر ریاست چاہے تو کیا کچھ نہیں کر سکتی. کیا اس ملک میں قانون صرف کمزور و لاچار پر لاگو ہوتا ہے. اگر ریاست ٹھان لے تو یہ لاقانونیت اور اس کے ججز کی کیا مجال کہ اسطرح من مانی کریں.
November 21, 2024 at 11:55 PM
Done🙏
November 21, 2024 at 6:50 AM
ہاہاہا یہ بھی سچ ہے لیکن آپ شاید میری بات سمجھے نہیں. خود تو وفا کر نہ سکی اور لوگوں کو وفا اور غیرت کے بھاشن دے رہی ہے.
November 21, 2024 at 1:57 AM
جیسے بشری بی بی نے وفا کی خاور مانیکا سے.
November 21, 2024 at 1:34 AM
صبح بخیر جی
November 21, 2024 at 1:33 AM