محمد شعیب اعوان
banner
mshoaib.bsky.social
محمد شعیب اعوان
@mshoaib.bsky.social
🇵🇰🇦🇪🇲🇾
سب اہلیان وطن سے درخواست ہے کہ شخصیت پرستی چھوڑ وطن کا سوچیں اور اس کی بہتری میں اپنا کردار ادا کریں، اداروں کو مضبوط کریں اور اللہ پر بھروسہ کریں. اللہ پاک کسی سے بھی بہتری کا کام کروانے پر قادر ہیں ضروری نہیں کہ وہ آپ کا پسندیدہ لیڈر ہو وہ کوئی بھی ہو سکتا ہے، وطن ہے تو سب کچھ ہے.
December 17, 2024 at 8:33 AM
مدینہ منورہ کی کیا بات ہے. 💕❤️❤️💖
December 12, 2024 at 6:15 AM
اردو کو فارسی نے شرابی بنا دیا
عربی نے اس کو خاص ترابی بنا دیا
اہلِ زباں نے اس کو بنایا بہت ثقیل
پنجابیوں نے اس کو گلابی بنا دیا
دہلی کا اس کے ساتھ ہے ٹکسال کا سلوک
اور لکھنئو نے اس کو نوابی بنا دیا
December 10, 2024 at 9:44 AM
"شعور کا پہلا درجہ"
خاموش رہنے کی عادت اپنانا۔۔۔
شعور کا دوسـرا درجہ۔۔
بدتمیزی پر جواب نا دینا۔۔۔
اور شعور کے تیسرے درجہ۔۔۔
بداخلاقی کا جواب اخلاق سے دینا ہوتا ہے...
جو لوگ آپ کو تکلیف دیتے ہیں .
سمجھیئے کہ ان کی مثال تنگ جوتے کی مانند ہے جو آپ کے سائز کے نہیں ہیں
خوش رہیں
خوشیاں بانٹیں.
December 9, 2024 at 7:06 AM
Asad Regime Fall mashAllah
December 8, 2024 at 10:29 AM
ایک مشہور مقولہ ہے کہ بہادر مارے جاتے ہیں، ذہین پاگل ہو جاتے ہیں اور دنیا مطمئن بےوقوفوں سے بھری رہتی ہے۔ انگریز بالکل ٹھیک کہتے ہیں کہ جہالت بڑی نعمت ہے۔ شعور آپ کو تکلیف میں ڈال دیتا ہے۔ اور یہ وہ تکلیف ہے جو عوام کی سمجھ سے بھی بالاتر ہے۔ جس تکلیف میں آپ اکیلے ہوتے ہیں.
December 5, 2024 at 7:08 AM
اسلام عليكم ورحمة الله وبركاته
صبح بخیر 🌄🌄
November 24, 2024 at 5:32 AM
الخبيثات للخبيثين والخبيثون للخبيثات.

بشری بی بی نے قرآن کی اس آیت کی ترجمانی کی ہے
November 21, 2024 at 11:50 PM
ایک بار پھر ہاتھ ہو گیا کیا؟
November 21, 2024 at 8:05 AM
اسلام عليكم ورحمة الله وبركاته
صباح الخير والنور والسرور والورد المنثور 💖
November 21, 2024 at 1:32 AM
چائے کے باغات
November 19, 2024 at 1:04 PM
فالو کریں اور فالو بیک لیں ویل کم ٹو نیلا آسماں
آج فالورز کیمپین کا آخری دن ہے، بلیو سکائی چونکہ نیا پلیٹ فارم ہے، اسلئے ہمیں یہاں اپنی کمیونٹی بنانی ہے۔

کل سے کام شروع کریں گے iA

ابھی سب فالورز اکٹھے کر لیں، آپس میں جڑ جائیں 🤝

1. نیچے اپنا چھوٹا سا تعارف لکھیں
2۔ بولیں میں سب کو فالو بیک دونگا
3۔ یہ ٹویٹ ریٹویٹ کریں

میں بھی یہی کر رہا ہوں۔
November 19, 2024 at 12:59 PM
Ali bin Abu Taalib (ra)

Ali (ra) was to Prophet Muhammad (pbuh) as Prophet Haroon (pbuh) was to Prophet Moosa (pbuh)
November 19, 2024 at 11:31 AM
آپ لوگوں کا کیا خیال ہے؟
November 19, 2024 at 8:48 AM
اللہ رب العزت وطن عزیز پاکستان کی حفاظت فرمائے اور ہم سب کو ہدایت اور مملکت خداداد کی خدمت اور حفاظت کی توفیق عطا فرمائے آمین. ایک دوسرے پر تنقید کیبجائے اپنے حصے کا کام کرتے جائیں انشاءاللہ معاشرہ صحیح سمت گامزن ہو جائے گا. 🙏
November 18, 2024 at 10:59 PM
اسلام علیکم ورحمة الله وبركاته
صبح بخیر
November 18, 2024 at 10:47 PM
نیلے آسمان میں سب احباب کو مرحبا جی آیاں نوں 💖💕🙏
November 18, 2024 at 12:56 PM
Great Father and Great Daughter 💞
November 18, 2024 at 12:17 PM
الهم امين يارب العالمين
November 18, 2024 at 9:05 AM
الهم صلي وسلم على نبينا محمد وعلى آله وصحبه أجمعين وسلم تسليما كثيرا إلى يوم الدين 💕
November 18, 2024 at 8:08 AM
@razidada.bsky.social اکاؤنٹ بنانے کے بعد پہلا فالو دادا کے نام.
💖
November 18, 2024 at 8:02 AM