M shahzaib khan tanoli
banner
mshahzaibkhan.bsky.social
M shahzaib khan tanoli
@mshahzaibkhan.bsky.social
میں حافظ سید عاصم منیر شاہ کا سپاہی ہوں وطن کے لیے جان قربان کرنے کو ہر وقت تیار سب سے پہلے پاکستان 🫡🪖🎖️❤️💞
انا للہ وانا الیہ راجعون
October 9, 2025 at 5:12 PM
نئے سال کی خوشیاں ہمارے شہدا کے نام

ان کے نام جنہوں نے اپنا آج ہمارے کل کے لیۓ قربان کر دیا

ان کے نام جنہوں نے وطن کا صدقہ اپنے لہو سے اتارا

ان کے اہلِ خانہ کے نام جو آج بھی اپنے باپ بیٹے شوہر یا بھائی کی راہ تک رہے ہیں

❤️⚔️🇵🇰⚔️❤️
January 1, 2025 at 10:00 AM
میری فوج وطن کی شان ہے
دشمن اور غدار پریشان ہیں ۔
December 30, 2024 at 3:36 PM
یہ جہنم کے کتوں کی جانب سے ایک پروپگینڈا ویڈیو ہے۔۔
ایف سی کی ایک خالی پوسٹ میں یہ داخل ہوئے ویڈیو بنائی اور بھاگ گئے۔۔
اور تاثر یہ دے رہے ہیں کہ جیسے انہوں نے اس پوسٹ پر قبضہ کر لیا ہے۔۔‌
یہ خالی پوسٹ تھی پہاڑوں میں۔
کسی زمانے میں یہاں لڑائی ہو رہی تھی تو بنائی گئی ہوگی۔۔ ابھی خالی تھی loveisi@
December 30, 2024 at 3:31 PM
یہ ہے نادر و نایاب نمونہ جسکو وزیراعلی خیبرپختونخوا کہتے ہیں
December 3, 2024 at 4:07 PM