M shahzaib khan tanoli
banner
mshahzaibkhan.bsky.social
M shahzaib khan tanoli
@mshahzaibkhan.bsky.social
میں حافظ سید عاصم منیر شاہ کا سپاہی ہوں وطن کے لیے جان قربان کرنے کو ہر وقت تیار سب سے پہلے پاکستان 🫡🪖🎖️❤️💞
انا للہ وانا الیہ راجعون
October 9, 2025 at 5:12 PM


General Syed Asim Munir, NI(M), Chief of Army Staff (COAS), stood at the foothills of the Himalayan mountain range.

#Gilgit

#Baltistan

#Kashmir

#IIOJK
January 9, 2025 at 7:53 PM
نئے سال کی خوشیاں ہمارے شہدا کے نام

ان کے نام جنہوں نے اپنا آج ہمارے کل کے لیۓ قربان کر دیا

ان کے نام جنہوں نے وطن کا صدقہ اپنے لہو سے اتارا

ان کے اہلِ خانہ کے نام جو آج بھی اپنے باپ بیٹے شوہر یا بھائی کی راہ تک رہے ہیں

❤️⚔️🇵🇰⚔️❤️
January 1, 2025 at 10:00 AM
ڈائریکٹر جنرل انٹر سروسز انٹیلیجنس آئی ایس آئی کا دورہ تاجکستان

دورے کے دوران تاجکستان کے صدر امام علی رحمان سے ملاقات کی اور دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا
@loveisi
January 1, 2025 at 9:54 AM
میری فوج وطن کی شان ہے
دشمن اور غدار پریشان ہیں ۔
December 30, 2024 at 3:36 PM
یہ جہنم کے کتوں کی جانب سے ایک پروپگینڈا ویڈیو ہے۔۔
ایف سی کی ایک خالی پوسٹ میں یہ داخل ہوئے ویڈیو بنائی اور بھاگ گئے۔۔
اور تاثر یہ دے رہے ہیں کہ جیسے انہوں نے اس پوسٹ پر قبضہ کر لیا ہے۔۔‌
یہ خالی پوسٹ تھی پہاڑوں میں۔
کسی زمانے میں یہاں لڑائی ہو رہی تھی تو بنائی گئی ہوگی۔۔ ابھی خالی تھی loveisi@
December 30, 2024 at 3:31 PM
حکومت پاکستان کی طرف سے امریکی الزامات کا سخت جواب۔ ہم دوست ہیں اور ہمیشہ اپنی دوستی کو ثابت کرتے رہے ہیں، لیکن جب بات ہماری خودمختاری کی ہو تو ہمارا پیغام بلند اور واضح ہوتا ہے۔ پاکستان ہمیشہ پہلے آئے گا! 🇵🇰 #ہمارامیزائیل_پروگرام_ہماری_شان
@zafar804.bsky.social @imrankhanptipak.bsky.social
December 22, 2024 at 6:54 AM
ہزاروں سال نرگس اپنی بےنوری پہ روتی ہے
بڑی مشکل سے ہوتا ہے چمن میں دیدہ ور پیدا @mkshahid027.bsky.social @waasi.bsky.social @nayeemahmmed.bsky.social @waqasahmadsafi.bsky.social @isf-official.bsky.social
December 10, 2024 at 3:51 AM

حکومت نے سوشل میڈیا پر ملک مخالف پروپیگنڈہ کرنےوالوں کو کنٹرول کرنے کے لیے کمیٹی تشکیل دیدی
کمیٹی میں جوائنٹ سیکرٹری داخلہ اور انفارمیشن،ڈائریکٹر سائبر کرائم ونگ FIA اور ڈائریکٹر ITانفارمیشن،جوائنٹ ڈائریکٹرIB اورDIG اسلام آباد پولیس، iSI اور MI کا نمائندہ شامل ہوگا،
December 4, 2024 at 4:53 AM
یہ ہے نادر و نایاب نمونہ جسکو وزیراعلی خیبرپختونخوا کہتے ہیں
December 3, 2024 at 4:07 PM
سن لو وقت کے سارے فرعون۔۔۔
تم سب اس وقت کا انتظار کرو۔ جب ہمارے گمنام شہزادے تمھاری زبانوں پر جلتا ہوا انگارہ رکھیں گے
#TNP
December 3, 2024 at 6:26 AM
‏وہ کھرا ہے، ثابت قدم ہے
اور
اسکے ارادے غیر متزلزل ہیں.
اسکے فیصلے پختہ ہیں،
اسے فتنوں نے نمٹنا آتا ہے.

اللہ اسکا حامی و ناصر رہے. 🤲
December 2, 2024 at 6:08 PM
زندگی جیسا پیارا میرا مرشد عاصم منیر شاہ ہمراہ صدر بیلا روس 🫡💕💞
November 28, 2024 at 12:58 PM
November 28, 2024 at 12:55 PM
ماں عزت احترام اس محبت کے قابل ہوتی ہے✨ م سے ماں🫶م سے مٹی🫶 فوجی کی زندگی م سے شروع م پر ختم 🫡⚔️🇵🇰⚔️🫡
November 25, 2024 at 6:00 AM
Line of the day 😜🤣🤣🤣
November 22, 2024 at 1:02 PM
تیار رہنا کتوں بارہ کا بدلہ تب تک نہیں پورا ہوگا جب تک تم سب جہنم واصل نہیں ہو جاتے
November 20, 2024 at 1:17 PM
November 20, 2024 at 1:15 PM
November 20, 2024 at 1:15 PM
میری فوج میرا غرور ہے

انشاءاللہ وطن کے دشمنوں سے نمٹنا ضرور ہے
November 18, 2024 at 11:45 AM