Sajjad Gujjar
banner
msajjad72.bsky.social
Sajjad Gujjar
@msajjad72.bsky.social
Reposted by Sajjad Gujjar
قاتل نے کس صفائی سے دھوئی ہے آستیں
اس کو خبر نہیں کہ لہو بولتا بھی ہے
اقبال عظیم
November 28, 2024 at 12:26 PM
Reposted by Sajjad Gujjar
پرامن احتجاج کرتی عوام کو اتنا مان تھا اپنی سیکورٹی فورسز پر کہ وہ اپنی ہی عوام گولیاں نہیں چلائیں گے لیکن بدقسمتی سے پوری دنیا نے دیکھا کہ کیسے اپنے ہی ملک کی سکیورٹی فورسز نے نہتی عوام پر گولیاں برسا کر سرعام قتل و غارت کی۔ یہ وہ سانحہ ہے جو پاکستانی عوام کبھی بھی نہیں بھول پائے گی۔
November 28, 2024 at 1:51 AM
Reposted by Sajjad Gujjar
‏میری جان چلی گئی ہے لیکن اپ لوگوں نے عمران خان کو رہا کروانا ہے،
‏شاہد خٹک کے ہاتھوں میں شہید ہونے والے کارکن کا آخری پیغام 💔
‏⁦‪
November 27, 2024 at 6:36 PM
Reposted by Sajjad Gujjar
‏نام کی سیاسی حکومت ہے جو پر امن احتجاج کرنے والوں پر گولیاں چلا کر خوش ہو رہی ہے یہ چارج شیٹ ہے ان پر ، خون کا جواب دینا ہو گا

عارف حمید بھٹی
November 27, 2024 at 6:21 PM
Reposted by Sajjad Gujjar
November 27, 2024 at 3:47 PM
November 27, 2024 at 3:57 PM
Reposted by Sajjad Gujjar
‏اسلام آباد میں دفعہ 804 نافذ!
‏⁧‫#پہلے_رہائی_پھر_مذاکرات‬⁩
November 26, 2024 at 11:16 AM
Reposted by Sajjad Gujjar
سنا ھے اس بھای کی بھی شہادت ھوی ھے؟
November 27, 2024 at 3:48 PM
November 27, 2024 at 2:01 PM