Yuسfxai
banner
mryusafxaipti.bsky.social
Yuسfxai
@mryusafxaipti.bsky.social
🚨🚨 بریکنگ
محسن نقوی پریس کانفرنس میں ہار مان گئے کہا ہم نے بہت ظلم کیئے ہیں احتجاج ہر شہری کا قانونی آئینی حق ہے اگر اور لوگ آنا چاہتے ہیں تو موسٹ ویلکم اب ہم نہیں روکھینگے
November 26, 2024 at 8:47 PM
🚨 X پہ پوسٹیں بلاک ہوگئی فیک نیوز والوں کا بہت سخت مقابلہ کیا ہے
November 26, 2024 at 8:46 PM
🚨 اب کیا کریں
November 26, 2024 at 8:45 PM
🚨 بریکنگ نیوز
بہت بڑا استعفی آنے والا ہے سرپرائز
November 26, 2024 at 8:45 PM
اگر اسٹیبلشمنٹ حکومت سے ہاتھ اٹھا لے تو پی ٹی آئی کے اسلام آباد پہنچنے سے پہلے حکومت گر جائے گی !
#Dr kiramani Asif
November 23, 2024 at 12:39 PM
Reposted by Yuسfxai
Fake News Alert
سوشل میڈیا پہ 24 نومبر کے حوالے سے چلائی جانے والی فیک نیوز اور پراپیگنڈا پہ توجہ مت دیں، بانی چیئرمین عمران خان کی کال پہ تمام ممبران قومی اسمبلی صوبائی اسمبلی ورکرز عہدے داران اور ہر مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والے لوگ 24 نومبر کی فائنل کال پر توجہ دیں عون عباس بپی صدر PTI جنوبی پنجاب
November 22, 2024 at 12:19 PM
‏جب وزیر آباد میں مجھ پر قاتلانہ حملہ ہوا تو مجھے سب سے پہلی کال سفارت خانے کے ذریعے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی آئی۔ ہمارے دور میں شہزادہ محمد بن سلمان نے پاکستان کا تاریخی دورہ بھی کیا- عمران خان کا پیغام
‏اس لئے یہ والا پروپیگنڈہ کرنے کا فائدہ نہیں ہے-
‏⁦‪⁧‫#واپسی_ہوگی_خان_کے_سنگ‬⁩
November 22, 2024 at 5:02 PM
❤️❤️❤️
‏چلو آؤ ہمت کرتے ہیں
عمران کی طاقت بنتے ہیں

یہ ایک موقعہ ہے ہم سب کے لیے
ہر ممکن کوشش کریں عمران خان کا پیغام ہر گھر تک پہنچانے کی

‎#گھر_گھر_پہنچے_فائنل_کال
November 21, 2024 at 10:05 AM
Reposted by Yuسfxai
لیاقت باغ کے باہر بےنظیر کو گولیاں مار کر شہید کرنا غلط ہے تو عمران خان کو وزیر آباد میں گولیاں مار کر جیل ڈالنا درست کیسے ہو سکتا ہے؟ آگے بڑھنے کا واحد راستہ اپنی غلطیاں تسلیم کر کے آگے بڑھنا ہے۔ علی محمد خان
November 20, 2024 at 2:49 AM
Ab yeh kis ne kiya 😭😭😭😭 @ptiofficial.bsky.social
November 20, 2024 at 4:13 PM
Khan Ka Order 🥰🥰
‏غلام قومیں آخرکار مر جاتی ہیں، اس لئے بحیثیت قوم ہمیں غلامی پر موت کا انتخاب کرنے کے لئے تیار رہنا چاہئے، 24 نومبر کو احتجاج کی کال صرف تحریک انصاف کی نہیں، بلکہ پوری قوم کی ہے، عمران خان
November 20, 2024 at 1:55 PM
Reposted by Yuسfxai
‏غلام قومیں آخرکار مر جاتی ہیں، اس لئے بحیثیت قوم ہمیں غلامی پر موت کا انتخاب کرنے کے لئے تیار رہنا چاہئے، 24 نومبر کو احتجاج کی کال صرف تحریک انصاف کی نہیں، بلکہ پوری قوم کی ہے، عمران خان
November 20, 2024 at 9:00 AM
Reposted by Yuسfxai
‏اب نہیں تو کب، ہم نہیں تو کون؟

🗓 24 نومبر 2024
📍 اسلام آباد

‎#واپسی_ہوگی_خان_کے_سنگ
November 20, 2024 at 6:12 AM
Reposted by Yuسfxai
‏🗓 24 نومبر 2024
📍 اسلام آباد
November 20, 2024 at 2:30 AM
Reposted by Yuسfxai
شمالی وزیرستان میں ڈرون حملے میں 4 بچے اور ماں شہید ہوگئے۔
کیا یہ حملہ کسی غیر ملکی فوج نے کیا ہے یا پاکستان کی فوج نے 4 خطرناک دہشتگرد بچوں اور انکی خطرناک دہشتگرد ماں کو مارا ہے؟
November 19, 2024 at 1:05 PM
Reposted by Yuسfxai
عمران خان کو رہا کروانے اور مطالبات منوا کر ہی دم لیں گے،مذاکرات عمران خان کی رہائی سے شروع ہوں گے اور آگے بڑھیں گے، علی امین گنڈا پور کا اعلان
November 20, 2024 at 1:29 PM
‏عمران خان کو ضمانت اور ریلیف فوجی اسٹیبلشمنٹ اور پی ٹی آئی کے درمیان ڈیل کے بیانیے کو ترویج دینے اور عمران خان کے نظریے کو کمزور کرنے کے لئے دی جارہی ہے

‏تو ⁧‫#نشانہ_سیدھا_رکھو‬⁩ اور 24 نومبر کو عمران خان کے ہاتھ مضبوط کرو کیونکہ ⁧‫#پرانےکچرےسےنیاپاکستان_نہیں_بن_سکتا‬⁩
#AdilRaja
November 20, 2024 at 1:53 PM
صرف راولپنڈی اور اسلام آباد کے لوگ ہی نکل آئے تو فائنل کال کامیاب ہو جائے گی، لیکن اہم ترین پہلو یہ ہے کہ ہر کسی نے خود نکلنا ہے، یہ نہیں سوچنا کہ دوسرے لوگ تو نکل ہی آئیں گے، میرا کوئی ضروری نہیں۔
#Pti
#نومبر24_خان_کی_کا
November 19, 2024 at 3:51 PM
Reposted by Yuسfxai
خان کے دیوانے نکلیں گے۔۔۔!!
November 18, 2024 at 3:35 PM
پنجاب حکومت کی نااہلی کو چھپانے کے لئے رات و رات 160 ارب کا خسارہ 40 ارب روپے کا سرپلس بنانے پر جعلی پنجاب حکومت کا فراڈ بے نقاب "
‏⁦‪#ImranRiazKhan‬⁩
‏⁧‫#نااہل_حکمران_عوام_پریشان‬⁩
November 18, 2024 at 9:22 PM
Let's experience this platform too 😊
November 18, 2024 at 4:13 PM