مزمل گھمن
banner
mrghumman.bsky.social
مزمل گھمن
@mrghumman.bsky.social
‏مئیں اپنے گاؤں میں آیا تو وہی منزر پرانہ تھا ۔

کئی لوگوں سے ملنا تھا کئی قبروں پہ جانا تھا

پردیسی لوگ 💔
December 8, 2024 at 6:46 AM
ہم عموماً کسی شخص سے نہیں،
اُس شخص کو لے کر اپنے تراشے
ہوئے تخیل سے محبت کرتے ہیں۔
December 7, 2024 at 7:35 AM
‏اس جگہ پر نظر رکھنا چھوڑ دیجئے جو اب آپ کی نہیں رہی۔
December 7, 2024 at 6:51 AM
‏"آپ کا فیصلہ غلط تھا جب آپ اپنی پوری بے ساختگی کے ساتھ داخل ہوئے تھے۔ آپ پر لازم تھا کہ اپنی حفاظت کے لیے ایک محفوظ فاصلہ مقرر کرتے۔۔۔۔!!"
‎#صبح_بخیر
November 20, 2024 at 1:21 AM
‏موت بے حد آسان ہے
لیکن موت سے پہلے کا کرب
انتہائی اذیت ناک اور ڈرا دینے والا ہے.💔
November 19, 2024 at 3:43 PM