مزمل گھمن
banner
mrghumman.bsky.social
مزمل گھمن
@mrghumman.bsky.social
مرا قلم تو امانت ہے میرے لوگوں کی۔۔۔۔ مرا قلم تو عدالت میرے ضمیر کی ہے ۔۔۔۔ اسی لئے تو جو لکھا تپاک جاں سے لکھا۔۔۔۔

کبھی تو کوچ کماں کا زبان تیر کی ہے۔۔۔۔!
احمد فراز
December 11, 2024 at 7:09 AM
‏مئیں اپنے گاؤں میں آیا تو وہی منزر پرانہ تھا ۔

کئی لوگوں سے ملنا تھا کئی قبروں پہ جانا تھا

پردیسی لوگ 💔
December 8, 2024 at 6:46 AM
ہم عموماً کسی شخص سے نہیں،
اُس شخص کو لے کر اپنے تراشے
ہوئے تخیل سے محبت کرتے ہیں۔
December 7, 2024 at 7:35 AM
‏اس جگہ پر نظر رکھنا چھوڑ دیجئے جو اب آپ کی نہیں رہی۔
December 7, 2024 at 6:51 AM
اندھوں کے بے ضرر دیس میں سب سے زیادہ خطرناک شخص صرف وہی ہے جو دیکھنے کی (صلاحیت بصارت) رکھتا ہے۔

جوز ساراماگو
November 23, 2024 at 5:49 AM
‏چل اپنے جیسے گنہگار ڈھونڈ آتے ہیں"
نہیں ہیں راس ہمیں رنگ صوفیوں والے ۔۔۔۔
کوئی بلائے تو خط پھاڑ دینا, مت آنا ،
یہاں مزاج ہیں لوگوں کے کوفیوں والے ۔۔۔۔
🪷🍃
November 22, 2024 at 8:37 AM
‏"آپ کا فیصلہ غلط تھا جب آپ اپنی پوری بے ساختگی کے ساتھ داخل ہوئے تھے۔ آپ پر لازم تھا کہ اپنی حفاظت کے لیے ایک محفوظ فاصلہ مقرر کرتے۔۔۔۔!!"
‎#صبح_بخیر
November 20, 2024 at 1:21 AM
‏موت بے حد آسان ہے
لیکن موت سے پہلے کا کرب
انتہائی اذیت ناک اور ڈرا دینے والا ہے.💔
November 19, 2024 at 3:43 PM
‏محبتوں میں ہوس کے اسیر ہم بھی نہیں
غلط نہ جان کہ اتنے حقیر ہم بھی نہیں!

ہمیں بجھا دے ہماری انا کو قتل نہ کر
کہ بے ضرر ہی سہی بے ضمیر ہم بھی نہیں
November 19, 2024 at 1:10 PM