وسیع تر دستک خدمات کا دائرہ کار"
♻: ڈومیسائل سرٹفکیٹ، برتھ سرٹفکیٹ، میرج سرٹفکیٹ، ای سٹیمپنگ، پراپرٹی ٹیکس ، ٹوکن ٹیکس، لرنر ڈرائیونگ لائسنس، ڈرائیونگ لائسنس کی تجدید، موٹر ویلکل کی ملکیت منتقلی، نئی گاڑی کی رجسٹریشن سمیت متعدد خدمات کی فوری اور آسان فراہمی

وزیر اعلیٰ پنجاب کسان کارڈ
کسان کارڈ پر خریداری 24 ارب سے تجاوز کر گئی۔
حکومت نے کسان کارڈ کی تعداد 5 لاکھ سے بڑھا کر 7.5 لاکھ کردی۔

🔸سالوں بعد پاکستان سے اچھی خبریں آرہی ہیں، دشمن انتظار میں بیٹھے تھے پاکستان ڈیفالٹ کر جائے ، لیکن نواز شریف اور شہباز شریف نے ایسا ہونے نہیں دیا
وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف

🔸وزیر اعظم شہباز شریف کی قیادت میں
ملک ترقی کی راہ پر گامزن ہے
وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف
🔸وزیر اعظم شہباز شریف کی قیادت میں
ملک ترقی کی راہ پر گامزن ہے
وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف
ادا بھی رکھتی ہے ظالم ادا شناس بھی ہے
ادا بھی رکھتی ہے ظالم ادا شناس بھی ہے
Decision of the Lahore High Court.
🔹The Punjab government’s efforts to combat smog are commendable.
🔹Steps like considering the relocation of industries in and around Lahore show a proactive approach.
#PMLN

خاور مانیکا کا کیا قصور تھا پھر 🤐
خاور مانیکا کا کیا قصور تھا پھر 🤐
سب دوست ایک دوسرے سے ریپلائی میں connect ہوجائیں۔
رات 12 بجے تک جو بھائی بہن فالو کریں گے سب کو فالو بیک دیا جائے۔
کچھ اہم انسٹرکشنز آپ کو بتا رہے ہیں تاکہ آپ اس پلیٹ فارم کا زیادہ اچھا استعمال کرسکیں۔

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی کا اسلامی نظریاتی کونسل کی جانب سے سے وی پی این کو غیرشرعی قرار دینے پر تشویش کا اظہار
ایسے اقدامات سے مذہب کا تماشا بنایا جا رہا ہے، چیئرمین کمیٹی