یقین کرکے تیرے "کن" پہ مولا
بڑی حسرتیں پال رکھی ھیں
مدت سے اک باب اور میں
شب بھرکھیلیں آپس میں
دوآنکھیں اک خواب اورمیں
موج اور کشتی ساحل پر
دریامیں گرداب اورمیں
شام،اداسی،خاموشی
کچھ کنکر،تالاب اورمیں
ھرشب پکڑےجاتےھیں
گہری نیند،تیرےخواب اورمیں
مدت سے اک باب اور میں
شب بھرکھیلیں آپس میں
دوآنکھیں اک خواب اورمیں
موج اور کشتی ساحل پر
دریامیں گرداب اورمیں
شام،اداسی،خاموشی
کچھ کنکر،تالاب اورمیں
ھرشب پکڑےجاتےھیں
گہری نیند،تیرےخواب اورمیں
بھی کھوۓھیں جو سانس کی مانندتھے
بھی کھوۓھیں جو سانس کی مانندتھے