یقین کرکے تیرے "کن" پہ مولا
بڑی حسرتیں پال رکھی ھیں
Good evening
Good evening
روشنی بانٹ گیا____دیپ پہ وارا ھوا شخص
موت کے جبر میں ڈھونڈی ہیں پناہیں اس نے
زندگی یہ ھے تیرے لطف کاماراھوا___ شخص
روشنی بانٹ گیا____دیپ پہ وارا ھوا شخص
موت کے جبر میں ڈھونڈی ہیں پناہیں اس نے
زندگی یہ ھے تیرے لطف کاماراھوا___ شخص
بخت کے تخت سے یکلخت اتارا ھوا شخص
تونےدیکھاھےکبھی___جیت کےھاراھواشخص
ھم تومقتل میں بھی آتےھیں بصدشوق ونیاز
جیسےآتاھے______ محبت سےپکاراھواشخص
کب کسی قرب__کی جنت کا_____تمنائی ھے
یہ تیرےھجر کےدوزخ سے____ گزاراھوشخص
بعد مدت کے__ وھی خواب ھےپھرآنکھوں میں
لوٹ آیاھےکہیں جاکے______سدھاراھواشخص
بخت کے تخت سے یکلخت اتارا ھوا شخص
تونےدیکھاھےکبھی___جیت کےھاراھواشخص
ھم تومقتل میں بھی آتےھیں بصدشوق ونیاز
جیسےآتاھے______ محبت سےپکاراھواشخص
کب کسی قرب__کی جنت کا_____تمنائی ھے
یہ تیرےھجر کےدوزخ سے____ گزاراھوشخص
بعد مدت کے__ وھی خواب ھےپھرآنکھوں میں
لوٹ آیاھےکہیں جاکے______سدھاراھواشخص
گناہ سے توبہ کرنے والا ایسے ھےجیسےاس نے
کوئی گناہ کیا ھی نہ ھو۔
سنن ابن ماجہ4250
#ترویج_قرآن_حدیث
گناہ سے توبہ کرنے والا ایسے ھےجیسےاس نے
کوئی گناہ کیا ھی نہ ھو۔
سنن ابن ماجہ4250
#ترویج_قرآن_حدیث
اللّٰہ سبحانہ وتعالیٰ نے فرمایا
اےابن آدم!
اگر تم میرا ذکرکروگے
توتم میری نعمت پر شکر کروگے
اور اگر تم میرا ذکر بھلادوگے
توتم کفران نعمت کروگے۔
(العجم الاوسط 7265)
#ترویج_قرآن_وحدیث
اللّٰہ سبحانہ وتعالیٰ نے فرمایا
اےابن آدم!
اگر تم میرا ذکرکروگے
توتم میری نعمت پر شکر کروگے
اور اگر تم میرا ذکر بھلادوگے
توتم کفران نعمت کروگے۔
(العجم الاوسط 7265)
#ترویج_قرآن_وحدیث
خوشی مناؤ اور اس کو جنت کی بشارت دو۔
جس نےلا الہ الااللہ دل سے کہا۔
جمع الجوامع للسیوطی 153
#ترویج_قرآن_وحدیث
خوشی مناؤ اور اس کو جنت کی بشارت دو۔
جس نےلا الہ الااللہ دل سے کہا۔
جمع الجوامع للسیوطی 153
#ترویج_قرآن_وحدیث
جب کوئی گناہ کرگزروتواس کے بعد نیکی کرو
وہ نیکی اس گناہ کو ختم کردے گی
اور
لا الہ الااللہ کہناافضل ترین نیکی ھے۔،✨
جب کوئی گناہ کرگزروتواس کے بعد نیکی کرو
وہ نیکی اس گناہ کو ختم کردے گی
اور
لا الہ الااللہ کہناافضل ترین نیکی ھے۔،✨
اللّٰہ سبحانہ وتعالیٰ نے فرمایا
میری محبت ان لوگوں پر واجب ھے
جو میری خاطر باھم محبت کریں
میری خاطر اکٹھےھوکربیٹھیںں
اور میری خاطر ایک دوسرے پر خرچ کریں۔
شعب الایمان 8708
#ترویج_قرآن_وحدیث
اللّٰہ سبحانہ وتعالیٰ نے فرمایا
میری محبت ان لوگوں پر واجب ھے
جو میری خاطر باھم محبت کریں
میری خاطر اکٹھےھوکربیٹھیںں
اور میری خاطر ایک دوسرے پر خرچ کریں۔
شعب الایمان 8708
#ترویج_قرآن_وحدیث
جو مجھے مجھ سے بیزار کرکےچلاگیا
جو مجھے مجھ سے بیزار کرکےچلاگیا
جو چاھےکہ اس کی عمر میں برکت ھو
اور اللہ تعالیٰ اسے اپنی نعمتیں عطا فرمائے
تو
میرے اھلبیت علیھم السلام سےاچھاسلوک کرے۔
کنزالعمال 34171
#December2024
جو چاھےکہ اس کی عمر میں برکت ھو
اور اللہ تعالیٰ اسے اپنی نعمتیں عطا فرمائے
تو
میرے اھلبیت علیھم السلام سےاچھاسلوک کرے۔
کنزالعمال 34171
#December2024