Moheeb Ullah khan PTI
banner
moheeb44.bsky.social
Moheeb Ullah khan PTI
@moheeb44.bsky.social
پاکستانی میڈیا اس رپورٹ کا قبل ہے؟

ڈی چوک میں جو کچھ ہوا وہ انڈین اور انٹرنیشنل میڈیا رپورٹ کر رہا ہے
#گولی_کیوں_چلائی #Free_Imran_Khan
December 22, 2024 at 4:20 AM
‏قائد اعظم محمد علی جناح!!
قوم کا ہیرو سمجا جاتا ہے!!!
یعنی قوم کا بابا❤️💯
پاکستان ایک آزاد جمہوریت اسلامی ملک ہے۔
ہماری فوج نے آزاد پاکستان کو دہشتگردی کے طرف لیے جارہا ہے ہر طرف ‎قتل صحافیوں کو گرفتار کیا جا رہا ہے۔جمہوریت ایسا ہوتا ہے؟
December 19, 2024 at 5:57 AM
خون سے قیدی 804 لیک کر جذبہ دیکھو فوج عوام کا لڑانا دشمن کا چال تھا نواز شریف زرداری نے پورا کرنے میں کامیاب ہوگئے
December 14, 2024 at 8:07 AM
‏عمران خان!!
سچ بول تھا ہے!!!
فوج اور شریف زرداری یہ دو خاندانوں نے ملک پر قبضہ کر بیٹھے ہیں؟؟
غیر قانونی حراست ظلم جبری گمشدگی ‎#اسلام_آباد_قتل_عام ‎#گولی_کیوں_چلائی جیسا حالات یہ سب کیوں کیا؟
‎#عمران_خان_کو_فوری_رہا_کرو ہوش کےناخن لیں ‎#عوام_دُشمن_بزنسس_کا_بائیکاٹ پاکستان بچائے
December 13, 2024 at 11:47 AM
PM only imran khan i don't like other PM
December 10, 2024 at 5:35 AM