Moheeb Ullah khan PTI
banner
moheeb44.bsky.social
Moheeb Ullah khan PTI
@moheeb44.bsky.social
اللہ اس نظام سے نجاد فرمائے آمین
January 9, 2025 at 5:03 AM
انشاءاللہ
January 9, 2025 at 5:01 AM
‏تجھے حاکمِ وقت بن کر آنا ہے،وقت بدلنا ہے۔♥️

خان صاحب کے لئیے اپنا پسندیدہ ایک لفظ یا ایک جملہ لکھیں۔
December 26, 2024 at 6:50 PM
‏انتہائی افسوسناک
پاکستان کے ہاتھ سے جی ایس پی سٹیٹس کسی صورت نہیں جانا چاہیئے۔ یہ ملک کا بڑا نقصان ہو گا۔
December 23, 2024 at 1:14 AM
پاکستانی میڈیا اس رپورٹ کا قبل ہے؟

ڈی چوک میں جو کچھ ہوا وہ انڈین اور انٹرنیشنل میڈیا رپورٹ کر رہا ہے
#گولی_کیوں_چلائی #Free_Imran_Khan
December 22, 2024 at 4:20 AM
‏قائد اعظم محمد علی جناح!!
قوم کا ہیرو سمجا جاتا ہے!!!
یعنی قوم کا بابا❤️💯
پاکستان ایک آزاد جمہوریت اسلامی ملک ہے۔
ہماری فوج نے آزاد پاکستان کو دہشتگردی کے طرف لیے جارہا ہے ہر طرف ‎قتل صحافیوں کو گرفتار کیا جا رہا ہے۔جمہوریت ایسا ہوتا ہے؟
December 19, 2024 at 5:57 AM
خون سے قیدی 804 لیک کر جذبہ دیکھو فوج عوام کا لڑانا دشمن کا چال تھا نواز شریف زرداری نے پورا کرنے میں کامیاب ہوگئے
December 14, 2024 at 8:07 AM
‏یہ تصویر 2011 کی ہے جب کراچی میں چند رینجرز نے ایک شہری کو شک کی بنا پر روکا اور اس پر سیدھے فائر کرکے شہید کردیا۔
یہ پاکستان کی تاریخ کی پہلی فوٹیج تھی جس میں فوجیوں کی طرف سے شہریوں کا لائیو قتل ہوتے نظر آیا۔
ہمیں اسی وقت سمجھ جانا چاہیئے تھا
December 14, 2024 at 4:12 AM
‏عمران خان!!
سچ بول تھا ہے!!!
فوج اور شریف زرداری یہ دو خاندانوں نے ملک پر قبضہ کر بیٹھے ہیں؟؟
غیر قانونی حراست ظلم جبری گمشدگی ‎#اسلام_آباد_قتل_عام ‎#گولی_کیوں_چلائی جیسا حالات یہ سب کیوں کیا؟
‎#عمران_خان_کو_فوری_رہا_کرو ہوش کےناخن لیں ‎#عوام_دُشمن_بزنسس_کا_بائیکاٹ پاکستان بچائے
December 13, 2024 at 11:47 AM
PM only imran khan i don't like other PM
December 10, 2024 at 5:35 AM
‏قَوْلِهِمْ اِنَّا قَتَلْنَا الْمَسِیْحَ عِیْسَی ابْنَ مَرْیَمَ رَسُوْلَ اللّٰهِ ۚ وَ مَا قَتَلُوْهُ وَ مَا صَلَبُوْهُ وَ لٰکِنْ شُبِّهَ لَهُمْ ؕ وَ اِنَّ الَّذِیْنَ اخْتَلَفُوْا فِیْهِ لَفِیْ شَكٍّ مِّنْهُ ؕ مَا لَهُمْ بِهِ مِنْ عِلْمٍ اِلَّا اتِّبَاعَ الظَّنِّ ۚ وَ مَا قَتَلُوْهُ یَقِیْنًا ﴿۱۵۷﴾ بَلْ رَّفَعَهُ اللّٰهُ اِلَیْهِ ؕ وَ کَانَ اللّٰهُ عَزِیْزًا حَکِیْمًا ﴿۱۵۸﴾ وَ اِنْ مِّنْ اَهْلِ الْکِتٰبِ اِلَّا لَیُؤْمِنَنَّ بِهِ قَبْلَ مَوْتِهِ ۚ وَ یَوْمَ الْقِیٰمَةِ یَکُوْنُ عَلَیْهِمْ شَهِیْدًا
December 10, 2024 at 5:31 AM
فوج سے بہت نفرت کرتے ہیں دہشتگردی ختم نہیں کرسکتا عوام پر گولی چلائی
November 27, 2024 at 6:44 AM
‏بہت افسوس ہو یہ مناظر دیکھ کر پاک فوج کے شہید جوانوں کے لاشوں کو کدے پر نیچے لا رہے

کیا یہ ہیلی کاپٹر صرف Pti کے احتجاج پر انسو گیس اور شلینگ کیلے ہے💔💔💔
November 20, 2024 at 8:51 AM