Modern Malang
banner
modernmalang.bsky.social
Modern Malang
@modernmalang.bsky.social
I am not affiliated with any political party...!
Thank you.
یہ غزا نہیں، یہ رفح نہیں، یہ خان یونس بھی نہیں، یہ کرم ایجنسی ہے،یہ دھواں، جو آسمان کو چھو رہا ہے،
یہ مسلمانوں کی دکانوں کا ہے،جو رات کی تاریکی میں جلا دی گئیں..💔
November 23, 2024 at 7:31 AM
ماں کی گود خالی ہوگئی، باپ کے کندھے جھک گئے۔ عبدالعزیز، حمزہ، اور لیلیٰ" کی معصوم ہنسی ہمیشہ کے لیے خاموش ہو گئی۔ خان یونس کے ایک خیمے میں صیہونی بمباری نے ان ننھے فرشتوں کو مٹی میں ملا دیا
زمین خون پی رہی ہے، آسمان سسک رہا ہے، اور انسانیت اپنی قبر میں دفن ہو چکی ہے💔
November 21, 2024 at 3:43 AM
امریکی ویٹو کے ذریعے گرین سگنل ملنے کے بعد،

شمالی غزہ میں کمال عدوان ہسپتال کے نزدیک قابض فوج کی بمباری کے نتیجے میں 66 شہید، 100 سے زائد زخمی، درجنوں لاپتہ،
اکثریت بچے اور خواتین ہیں۔

ياجبار يا من يُجيب المضطر إذا دعاه الطف بهم وأنجِ عبادك المؤمنين والمستضعفين في غزة💔
November 21, 2024 at 2:47 AM