Modern Malang
banner
modernmalang.bsky.social
Modern Malang
@modernmalang.bsky.social
I am not affiliated with any political party...!
Thank you.
تین سالہ ریحان نامی بچہ آج دوپہر سے ڈیرہ اسماعیل خان، ظفر آباد سے لاپتہ ہے۔ اگر کسی کو ملے تو براہ کرم ان نمبروں پر اطلاع دیں:
0323-9121781
0343-8270567

براہ کرم اس پیغام کو اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کریں۔ شکریہ!
December 2, 2024 at 1:46 PM
لیبیا کے مفتیِ اعظم شیخ صادق الغریانی نے کہا ہے کہ جو شخص ایک بار حج اور عمرہ کر لے، وہ اسے دوبارہ نہ دہرائے کیونکہ سعودی حکومت حاجیوں سے حاصل ہونے والی رقم کو فساد اور مسلمانوں کے قتل میں استعمال کرتی ہے۔
الغریانی نے مزید کہا کہ یہ میرا فتویٰ ہے اور اس کا جواب دہ میں اللہ کے سامنے ہوں گا۔
November 28, 2024 at 6:08 AM
دماؤنا سقطت على الطريق
فهل من نصرٍ يأتينا؟

ہمارا خون سڑکوں پر بہا،
کیا کوئی مدد ہمیں آئے گی؟
💔
November 27, 2024 at 6:59 PM
اٹلی نے نیتن یاہو،گیلنٹ کے وارنٹ گرفتاری کو جی سیون کے ایجنڈے میں شامل کرلیا.
November 25, 2024 at 2:23 AM
یہ پشتونخوا وطن کے المناک حالات ہیں، جہاں انسانیت کو دفن کر دیا گیا ہے اور لاشوں کی بے حرمتی عام ہو چکی ہے۔ یہ دیوار پر لٹکا ہوا سر مسجد کے امام، اورنگزیب کا ہے، جنہیں کل کرم میں درندگی کی انتہا کرتے ہوئے بے رحمی سے قتل کیا گیا۔
November 23, 2024 at 4:41 PM
بین الاقوامی فوجداری عدالت کیطرف سے نیتن یاہو کے وارنٹ گرفتاری جاری ہونے پر جنوبی افریقہ کے صدر سیرل رامافوسا کہتے ہیں:

"میں نے آج کیطرح کبھی ایسا فخر محسوس نہیں کیا، ہم اپنے اصولوں پر قائم رہیں گے، اور جبتک فلسطینی عوام کو آزادی نہیں ملتی، ہم حقیقی طور پر آزاد نہیں ہوں گے

اسد منصور
November 23, 2024 at 2:12 PM
یہ غزا نہیں، یہ رفح نہیں، یہ خان یونس بھی نہیں، یہ کرم ایجنسی ہے،یہ دھواں، جو آسمان کو چھو رہا ہے،
یہ مسلمانوں کی دکانوں کا ہے،جو رات کی تاریکی میں جلا دی گئیں..💔
November 23, 2024 at 7:31 AM
مولانا صاحب!
کیا آپ دیکھ نہیں رہے کہ کرم کی سرزمین پر مسلمانوں کے ساتھ کیسا قیامت خیز ظلم ہو رہا ہے؟ ان کے گھر جل رہے ہیں، ماؤں کی گودیں اجڑ رہی ہیں، بچوں کی معصوم چیخیں ہوا میں گونج رہی ہیں، اور لاشوں سے بھرے میدان انصاف کی پکار کر رہے ہیں۔
November 23, 2024 at 6:36 AM
دنیا کے ظلم سے آخرت کے عدل کی طرف ۔۔!

اللهم أنتقم لهم وأهلك عدوهم وكل من خذلهم
فلا حول لهم ولا قوه الا بك
November 22, 2024 at 9:58 AM
مفتی صاحب، اگرچہ آپ کا مقام اور مرتبہ مجھ سے زیادہ بلند ہے، لیکن معافی کے ساتھ کیا مجھے ایک سوال کرنے کا حق ہے؟
کیا کامران ٹیسوری نے اس ضعیف باپ اور نوجوان بیٹی کو انصاف دیا، جو اس شہر کراچی میں ایک شرابی لڑکی نتاشا نے دن دہاڑے ان کو گاڑی سے کچل دیا گیا تھا؟
November 21, 2024 at 6:53 PM
یہ خون سے لت پت دودھ کی بوتل پاراچنار کے ایک معصوم مقتول بچے کی آخری نشانی ہے۔ پشتونخوا وطن ظلم و جبر کی ایسی داستانوں سے بھرا ہوا ہے، جو انسان کی روح کو جھنجھوڑ کر رکھ دے اور اعصاب توڑ ڈالے.
November 21, 2024 at 4:39 PM
بہرحال جنوبی افریقا کا شکریہ !

بین الاقوامی فوجداری عدالت نے جنوبی افریقہ کی طرف سے دائر کردہ مقدمے کی بنیاد پر اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو اور سابق وزیر دفاع گیلنٹ کے خلاف وارنٹ گرفتاری جاری کیے

اسد منصور
November 21, 2024 at 1:52 PM
کیا اسلامی رہنماؤں کو غیرت نہیں آتی؟
آج نیتن یاہو بے خوف ہو کر غزہ میں اپنے فوجیوں کے ساتھ گھوم رہا ہے اور اعلان کر رہا ہے کہ حماس کا غزہ میں کوئی وجود نہیں بچے گا۔
November 21, 2024 at 10:09 AM
ماں کی گود خالی ہوگئی، باپ کے کندھے جھک گئے۔ عبدالعزیز، حمزہ، اور لیلیٰ" کی معصوم ہنسی ہمیشہ کے لیے خاموش ہو گئی۔ خان یونس کے ایک خیمے میں صیہونی بمباری نے ان ننھے فرشتوں کو مٹی میں ملا دیا
زمین خون پی رہی ہے، آسمان سسک رہا ہے، اور انسانیت اپنی قبر میں دفن ہو چکی ہے💔
November 21, 2024 at 3:43 AM
آرمی چیف کا بیان یقیناً قابل افسوس ہے۔ یہ بات درست ہے کہ فلسطین اور لیبیا کے حالات انتہائی المناک ہیں، لیکن یہ کہنا کہ مسلمانوں پر ہونے والے ظلم کا سبب ان کے پاس ایٹمی طاقت نہ ہونا ہے، ایک غیر ضروری پیغام لگتا ہے۔ ایک ایٹمی ملک کو خود اپنے موقف میں مضبوطی دکھانی چاہیے
November 21, 2024 at 3:13 AM
امریکی ویٹو کے ذریعے گرین سگنل ملنے کے بعد،

شمالی غزہ میں کمال عدوان ہسپتال کے نزدیک قابض فوج کی بمباری کے نتیجے میں 66 شہید، 100 سے زائد زخمی، درجنوں لاپتہ،
اکثریت بچے اور خواتین ہیں۔

ياجبار يا من يُجيب المضطر إذا دعاه الطف بهم وأنجِ عبادك المؤمنين والمستضعفين في غزة💔
November 21, 2024 at 2:47 AM
امریکا نے ایک بار پھر
غزہ پر جنگ روکنے کی قرارداد کیخلاف اپنا ویٹو پاور استعمال کیا۔

مطلب یہ کہ امریکہ ہی جنگ چاہتا ہے اور غزہ میں انسانیت کے خلاف جرائم اور نسل کشی کے معاملے میں بنیادی شراکت دار ہے۔

یہ کوئی عجیب بات نہیں،
عجیب بات یہ ہیکہ مسلمان امریکا سے امن کے خواہاں ہیں

اسد منصور
November 21, 2024 at 2:43 AM
روسی ریچھ سچ کہہ رہا ہے

غزہ میں جنگ بندی کی قرارداد کے مسودے میں رکاوٹ ڈالنے کے بعد دسیوں ہزار بے گناہ فلسطینیوں کے قتل کی پوری ذمہ داری امریکہ پر عائد ہوتی ہے۔

اقوام متحدہ میں روس کا مستقل نمائندہ
November 21, 2024 at 2:36 AM
امید ہے کہ اس بار اپنی مونچھوں کے رعب اور وقار کو برقرار رکھتے ہوئے ان کی مکمل حفاظت کریں گے۔ مونچھیں مرد کی شان اور غیرت کی علامت ہیں، اور ان کا وقار برقرار رکھنا ایک ذمہ داری ہے.😷
November 20, 2024 at 1:50 PM
یہ والا ہیرہ جو کہ پہلے ہر جگہ نظر آتا تھا، آج کل کہاں غائب ہو گیا ہے..؟
November 20, 2024 at 1:45 PM
جب ہم بچے تھے تو ہم یہ سوچتے تھے کہ یہودی صرف غزہ پر قابض ہیں، لیکن حقیقت میں ایسا نہیں تھا۔ یہودی عربوں کی تمام ریاستوں پر قابض ہیں، سوائے غزہ کے.

شیخ احمد یاسین
November 20, 2024 at 11:28 AM
افغانستان کے صوبہ ہلمند میں ایک عورت نے اپنے شوہر کو کلہاڑی سے اس وجہ سے مارا کہ وہ اس کا پسندیدہ نہیں تھا۔

اللہ تعالیٰ مسلمانوں پر رحم کرے۔ ہم سوشل میڈیا کے ذریعے بہت بگڑ گئے ہیں۔ میرا یقین ہے کہ اس عورت نے بھی ٹک ٹاک استعمال کیا ہوگا.
November 20, 2024 at 5:54 AM
انسانیت اب بھی زندہ ہے۔😉
November 18, 2024 at 4:23 PM