moazzamfakhar.bsky.social
@moazzamfakhar.bsky.social
‏وزیر اعلیٰ کے پی اور بیرسٹر گوہر کی مذاکرات کی خواہش ہے تو وہ پہل کریں لیکن اگر وہ کہیں کہ 24 نومبر کو ہم آکر دھرنے دیں گے اور ڈنڈے برسائیں گے اور پھر مذاکرات کریں گے تو ایسا نہیں ہو گا، وزیر داخلہ محسن نقوی
November 21, 2024 at 1:03 PM
‏24 نومبر کے احتجاج میں کوئی بھی سرکاری مشینری، لوگ یا پیسہ استعمال نہیں ہو گا۔
(مطلب سارا خرچہ خود کرنا ہو گا)
وزارت داخلہ کا بشری بی بی کو بذریعہ چیف سیکرٹری کے پی پیغام
November 21, 2024 at 1:01 PM