moazzamfakhar.bsky.social
@moazzamfakhar.bsky.social
علی امین گنڈاپور اور بشری بی بی میں لڑائی
تحریک انصاف کا کارواں KPK سے تا حال روانہ نہ ہو سکا
یہ کیا "مصیبت" گلے پڑ گئی ہے

علی امین غصے سے گاڑی میں بیٹھ کر چلے گئے
قیادت کا "رولا" لگتا ہے
November 24, 2024 at 8:46 AM
‏وزیر اعلیٰ کے پی اور بیرسٹر گوہر کی مذاکرات کی خواہش ہے تو وہ پہل کریں لیکن اگر وہ کہیں کہ 24 نومبر کو ہم آکر دھرنے دیں گے اور ڈنڈے برسائیں گے اور پھر مذاکرات کریں گے تو ایسا نہیں ہو گا، وزیر داخلہ محسن نقوی
November 21, 2024 at 1:03 PM
‏24 نومبر کے احتجاج میں کوئی بھی سرکاری مشینری، لوگ یا پیسہ استعمال نہیں ہو گا۔
(مطلب سارا خرچہ خود کرنا ہو گا)
وزارت داخلہ کا بشری بی بی کو بذریعہ چیف سیکرٹری کے پی پیغام
November 21, 2024 at 1:01 PM
بشری بی بی کی آڈیو لیک۔۔۔ اسلامک ٹچ کی ترغیب۔۔۔ الجہاد الجہاد کا نعرہ بلند کرنے کا حکم
November 18, 2024 at 7:48 PM
جی ایچ کیو حملہ کیس: عمران خان سمیت نامزد ملزمان کے بیرون ملک سفر پر پابندی عائد۔۔۔
ہن آرام ایہہ🙏
November 18, 2024 at 4:50 PM
November 18, 2024 at 3:54 PM
November 18, 2024 at 3:52 PM
Reposted
‏جب میں کہتا ہوں تو لوگ کہتے ہیں یہ پیشگوئیاں کرتا ہے، 30 دسمبر سے پہہلے اچھی خبریں آئیں گی،میں چاہتا ہوں مذاکرات ہوں، شیخ رشید۔۔۔!!!
November 18, 2024 at 1:15 PM
Hello All
November 18, 2024 at 12:12 PM
Reposted
‏تحریک انصاف کی 24 نومبر کی کال ۔۔۔ 😂

ابتدائے عشق ہے روتا ہے کیا ۔۔ آگے آگے دیکھِیے ہوتا ہے کیا
November 18, 2024 at 10:09 AM