MN
mnqhi.bsky.social
MN
@mnqhi.bsky.social
ادھر ہی ہوں۔
November 18, 2024 at 8:37 PM
ساتھ کسی آصف غفور کا نام لے لے کر دہائیاں بھی دی جا رہی ہیں کہ اس نے ہی گڑوایا ہے۔
November 18, 2024 at 6:52 PM
And he left Twitter as well in 2019.
November 18, 2024 at 4:00 PM
ڈورسی ابھی چند ماہ پہلے بلیو اسکائی چھوڑ گیا۔
November 18, 2024 at 3:57 PM
راجہ جی، توجہ طلب۔
یہ بلیو اسکائی والوں نے ہر ہینڈل کے ساتھ جو bsky لگا دیا ہے اب اس کا کیا کرنا ہے۔
بار بار نظر bsky پہ جا رہی ہے، دماغ اس کا آئیڈیا دینے والے پر اور زبان اس کی پشتوں کے کشتوں تک۔
رولا بن جانا ہے۔
November 18, 2024 at 2:05 PM
ٹوئٹر کے سابق CEO جیک ڈورسی نے یہ ایپ بنائی ہے۔ وہ کئی سال پہلے یہ آئیڈیا شئیر کر چکا تھا۔
November 18, 2024 at 10:42 AM
ابھی تو ایسا گھڑمس مچا رکھا ہے پٹواریوں نے اور وہ گرد اڑا رکھی ہے کہ اکا دکا یوتھیا کہیں پاؤں تلے کچلا بھی جائے تو اندازہ نہیں ہو پا رہا۔
November 18, 2024 at 10:39 AM
جیک ڈورسی نے بلیو اسکائی کی بنیاد رکھی جو ٹوئٹر کا سابقہ CEO تھا۔
November 18, 2024 at 10:18 AM