MN
mnqhi.bsky.social
MN
@mnqhi.bsky.social
تحریک انصاف نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم بلیو اسکائی کے خلاف اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی۔
درخواست میں کہا گیا ہے کہ بلیو اسکائی پہ پٹواریوں کا قبضہ ہوتا جا رہا ہے، یہ پلیٹ فارم PTI کے خلاف سازش ہے۔ سرکردہ یوتھیوں کو اپنا چورن بیچنے میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔
November 18, 2024 at 6:36 AM
یہاں ابصار صاحب کی تحریر کو قوٹ کرکے ہماری طرف سے ابتدا کی جا رہی ہے۔ آگے دیکھتے ہیں کہ اس پلیٹ فارم پہ بنتا کیا ہے۔
آئیے نئے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر نیا آغاز کرتے ہیں، آپس میں پھیلی نفرتوں کو کم کرتے ہیں، ہم سب کا وطن ہے، اس پر سب کا حق کا ہے اور سب نے یہیں رہنا ہے چاہے کسی بھی سیاسی جماعت سے تعلق ہو یا کسی بھی عسکری اور غیر عسکری ادارے سے۔ سیاست کو صر ف سیاست سمجھیں،حق و باطل کی جنگ نہ بنائیں، محبتیں بانٹیں ❤️🙏
November 18, 2024 at 3:32 AM