Asif Shafique
banner
mmasief.bsky.social
Asif Shafique
@mmasief.bsky.social
#Journalist | #Blogger | #Content #writer | #Columnist | #Focusing On #Digital #Media | #Traveler | #Punjab | #Pakistan | #Jeddah | #KSA|اردو# |#Team#JI
اتنی لمبی راتوں کے باوجود اگر فجر کی نماز نصیب نہیں ہوتی تو یہ اللّٰہ تعالیٰ سے تعلقات خراب ہونے کی نشانی ہے
پھر تباہی ہی مقدر ہے۔

اللّٰہ تعالیٰ ہمیں پانچ وقت نماز باقائدگی سے ادا کرنے کی توفیق عطا فرمائے
آمین یارب العالمین۔
November 5, 2025 at 5:29 AM
بچہ ہاتھ اٹھا کر دعا کر رہا ہے، اور بلی بھی اپنے پنجے اٹھا کر دعا میں شریک ہے۔
October 21, 2025 at 4:22 PM