Asif Shafique
banner
mmasief.bsky.social
Asif Shafique
@mmasief.bsky.social
#Journalist | #Blogger | #Content #writer | #Columnist | #Focusing On #Digital #Media | #Traveler | #Punjab | #Pakistan | #Jeddah | #KSA|اردو# |#Team#JI
Jeddah ksa
November 16, 2025 at 8:37 PM
سیل فِش سمندری دنیا کا بجلی کا کمال ہے ⚡
یہ حیرت انگیز مخلوق 110 کلومیٹر فی گھنٹہ (68 میل فی گھنٹہ) کی رفتار سے پانی میں تیر سکتی ہے — یعنی عام کشتیوں سے بھی تیز!
November 14, 2025 at 10:11 AM
‏زمین میں چلنے والے کسی جانور اور ہوا میں پروں سے اُڑنے والے کسی پرندے کو دیکھ لو ، یہ سب تمہاری ہی طرح کی انواح ہیں ، ہم نے ان کی تقدیر کے نوشتے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی ہے ، پھر یہ سب اپنے رب کی طرف سمیٹے جاتے ہیں۔(38سورۃ الانعام)
November 12, 2025 at 12:05 PM
‏اے نبی ﷺ ، ہمیں معلوم ہے کہ جو باتیں یہ لوگ بناتے ہیں ان سے تمہیں رنج ہوتا ہے ، لیکن یہ لوگ تمہیں نہیں جھٹلاتے بلکہ یہ ظالم دراصل اللہ کی آیات کا انکار کر رہے ہیں۔(33سورۃ الانعام )
November 12, 2025 at 12:04 PM
قطعی رحمی کا انجام !
November 9, 2025 at 6:36 PM
*قطعی رحمی کا انجام
November 8, 2025 at 9:10 AM
*جمعہ کے روز کی سنتیں!!!*
November 7, 2025 at 7:38 PM
*کس حاکم کو جنت کی خوشبو نا ملے گی ؟
November 6, 2025 at 10:14 AM
اتنی لمبی راتوں کے باوجود اگر فجر کی نماز نصیب نہیں ہوتی تو یہ اللّٰہ تعالیٰ سے تعلقات خراب ہونے کی نشانی ہے
پھر تباہی ہی مقدر ہے۔

اللّٰہ تعالیٰ ہمیں پانچ وقت نماز باقائدگی سے ادا کرنے کی توفیق عطا فرمائے
آمین یارب العالمین۔
November 5, 2025 at 5:29 AM
بری چالیں چلنے والے
November 3, 2025 at 1:27 PM
توبہ پر قائم رہنا !!!
October 23, 2025 at 4:13 PM
ہمیں وہ راستہ عطا فرمائیں
October 22, 2025 at 11:13 AM
بچہ ہاتھ اٹھا کر دعا کر رہا ہے، اور بلی بھی اپنے پنجے اٹھا کر دعا میں شریک ہے۔
October 21, 2025 at 4:22 PM
افکار مودودی رحم اللہ
October 20, 2025 at 6:31 AM
‏اسی کا ہے وہ سب کچھ جو آسمانوں میں ہے اور جو کچھ زمین میں ہے، اور خالصاً اسی کا دین (ساری کائنات میں) چل رہا ہے۔ پھر کیا اللہ کو چھوڑ کر تم کسی اور سے تقویٰ کرو گے؟(52سورۃ النحل)
October 18, 2025 at 2:47 PM
سنن نسائی !
October 16, 2025 at 3:32 PM
‏اللَّهُم صلِّ وسلم وبارك على نبينا مُحمد ﷺ
October 7, 2025 at 5:37 AM
‏اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ ، وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ

‏كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ ، وعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ

‏إنَّك حميدٌ مجيدٌ

‏اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ ، وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ

‏كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ ، وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ

‏إنَّك حميدٌ مجيدٌ
October 6, 2025 at 3:56 PM
‏اللہ اور اس کے ملائکہ نبی ﷺ پر درود بھیجتے ہیں اے لوگو ! جو ایمان لائے ہو ، تم بھی ان پر درود و سلام بھیجو۔(56احزاب)
October 6, 2025 at 3:55 PM
اللہ رب العالمین
September 29, 2025 at 5:21 AM
بہترین افراد بہترین لوگ کون ؟
September 28, 2025 at 3:27 PM
پوشیدہ باتوں کی جستجو مت کرو
September 25, 2025 at 5:27 AM
مصیبت پر صبر کریں !
September 12, 2025 at 4:22 PM
اللہ پر بھروسہ !
September 9, 2025 at 5:23 PM
توبہ کی مہلت ملنا بھی اللہ کا بہت بڑا احسان ہے
September 4, 2025 at 5:51 PM