Mudasir
banner
mk786.bsky.social
Mudasir
@mk786.bsky.social
کیا آپ جانتے ہیں ہندوستان میں بیٹھ کر پاکستان کو تاریخ بتانے والا متقی پاکستان میں پلا بڑھا ہے پاکستان سے کھایا پیا بڑا ہوا پڑھا لکھا پاکستان میں کاروبار کرتا رہا
پاکستان نے جگہ دی عزت دی روزی روٹی دی۔
اب مودی کی گود میں بیٹھ کر پاکستان کو دھمکی نا کاکا نا ایسے نہیں چلے گا۔
October 15, 2025 at 9:19 AM
‏خود بخود ہی کھینچے چلے آؤ گے
سحر زدہ ہے میرے لاہور کی فضا❤️
November 20, 2024 at 6:24 AM
Blocked 🚫
After getting follow back, he is unfollowing people.

فالو لے کر انفالو کرنے والوں کا یہ انجام ہو گا۔
November 19, 2024 at 10:27 AM
𝑺𝒕𝒊𝒄𝒌 𝒕𝒐 𝒕𝒉𝒆 𝑻𝒓𝒖𝒕𝒉, 𝒆𝒗𝒆𝒏 𝒊𝒇 𝒕𝒉𝒆 𝑻𝒓𝒖𝒕𝒉 𝒌𝒊𝒍𝒍𝒔 𝒚𝒐𝒖." 🥀

          ___𝑮𝒐𝒐𝒅 𝑨𝒇𝒕𝒆𝒓𝒏𝒐𝒐𝒏 𝑿-𝒇𝒂𝒎
November 18, 2024 at 11:26 AM